مردان ( نمائندہ امت ) پی کے 23ضمنی انتخابات ، ناکام امیدوار کی درخواست پر آج دوبارہ گنتی ہوگی گذشتہ روز ریٹرنگ آفیسر کے پاس اے این پی کے امیدوارکے ناکام امیدوار احمد بہادرخان نے دوبارہ گنتی کی درخواست…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی میں پانی چور مافیا کیخلاف آپریشن کے دوران 5غیر قانونی کنکشن منقطع کردیئے گئے ۔مذکورہ کنکشنز کے ذریعے لاکھوں گیلن پانی چوری کیا جارہا تھا ۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے شہریوں…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زینب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم عمران علی کی اہلخانہ سے ملاقات کوٹ لکھپت جیل میں کروا دی گئی ہے۔مجرم عمران علی سے اہلخانہ کی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ذرائع کے مطابق…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی آج پھانسی پر ختم ہونے والی کہانی 4 جنوری 2018 کو شروع ہوئی تھی جب قصور کی ننھی زینب لاپتہ ہوئی، جسے ہر جگہ تلاش کیا گیا لیکن وہ نہ ملی۔خبر میڈیا پر…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ریٹائر ہونے والوں کی جگہ نئی بھرتی کرنے کے بجائے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو کنٹریکٹ پر دوبارہ بھرتی کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نوجوانوں میں مایوسی پھیل…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس آئی یو سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر فشری کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 7 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر تیموریہ…
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو آڈٹ اکاوٴنٹس جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ نجی سکولزلاء اینڈجسٹس کمیشن کے ساتھ مل کراسکولوں کی معقول فیس کاتعین کریں اس دوران چیف جسٹس…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیصل بشیر میمن کو ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ تعینات کردیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظرگریڈ 19 کے افسر فیصل بشیر میمن کو ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ تعینات کیا گیا ہے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ون وے کی خلاف ورزی مزید 109 شہریوں کو دھر لیا گیا جبکہ گرفتار 60 افراد کو رہا کردیا گیا۔ کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ کی ہدایات پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں 2روز قبل رات گئے موٹر سائیکل سے ملنے والی 3سالہ بچی وجیہا کو پولیس نے والدہ کے حوالے کردیا۔والدہ کا کہنا ہے کہ شوہر نشے کا عادی ہے ۔بچی کو ساتھ لے جاکر واپس…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ٹی ڈی نے تاوان کے لیے 2015 میں دوستوں کے ہاتھوں اغوا اور قتل ہونیوالے یونیورسٹی کے طالبعلم کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم کو دبئی سے واپسی پر گرفتار کرلیا۔ملزم نے دوست کو تشدد کے…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس نے ناردن بائی پاس پر مقابلے میں اغوا برائے تاوان اور گاڑیوں کی چوری و ور چھینا جھپٹی میں ملوث 3 رکنی گروہ کو ہلاک کرکے مسروقہ کار اور اسلحہ برآمد کرلیا۔گروہ…
مانسہرہ/بالاکوٹ(نمائندگان امت) خیبرپختون کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش سے موسم سرد ہوگیا،ناران اور کاغان میں برفباری کے باعث سیاح پھنس گئے جبکہ دیربالا ،سوات اور بونیر میں آسمانی بجلی گرنے سے…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ۔ اسمگلروں ایک ہزار کلوچھالیہ اسلحہ ۔منشیات برآمد کرکے22ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق…
سانگھڑ (نمائندہ امت) بدنام رسم سیاہ کاری نے دو جانیں لے لیں۔ اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے نزدیک گاؤں جمعہ خان میں کارو کاری کے الزام میں بھائی نے اپنی بہن اور ایک نوجوان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار…