مولانا قاضی احسان کے والد ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سپردخاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی مرکزی شوریٰ کے رکن اور مرکزی مبلغ مولانا قاضی احسان احمد کے والد قاضی فیض احمد کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بعد نماز ظہر ناظم اعلی مولانا…

سندھ میں تیل و گیس کمپنیوں کے ملازمین کی تفصیل طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے2رکنی بنچ نے قنبر شہداد کوٹ اور بدین میں کام کرنے والی سرکاری و نجی تیل و گیس کمپنیوں سے اضلاع کو ترقیاتی فنڈز کی فراہمی سے…

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ-صحت انصاف کارڈ سکیم متعارف

لاہور (امت نیوز)پنجاب کاٹیکس فری بجٹ پیش کردیاگیا،صحت انصاف کارڈ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے،تعلیم کے شعبے کیلئے بجٹ میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں28ارب روپے اضافہ کرتے ہوئے 373ارب روپے کی رقم مختص…

چین نے پاکستان کے آئی ایم ایف جانے کی حمایت کردی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کی اقتصادی صورتحال کا پیشہ ورانہ انداز میں معروضی جائزہ لینے اور موجودہ مالیاتی مشکلات سے نکالنے کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت کی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے…

حکومت نے ڈالر سٹے بازوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

کراچی (امت نیوز )حکومت نےڈالرسٹے بازوں کے رحم و کرم پرچھوڑ دیا۔اسٹیٹ بینک کےمداخلت نہ کرنے سے قیمت مزید سوا روپے بڑھ گئی۔معاشی ماہرین کاکہناہےکہ ڈالرکی تیزی سےبڑھتی ہوئی قیمت معیشت کےاستحکام…

کے الیکٹرک کے ستائے عوام نے کورنگی روڈ بند کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے طویل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف عوام نے احتجاجاً کورنگی روڈبند کردیا، جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ اور…

پسند کی شادی والا ایک اور گھر اجڑ گیا

کراچی (رپورٹ : سید علی حسن ) پسند کی شادی 2 سال کے اندر ہی علیحدگی پر ختم ہوگئی، جھگڑے و اختلافات بڑھنے پر نہ صرف گھراجڑا بلکہ فریقین کو مقدمات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔’’ امت‘‘ کو حاصل معلومات کے مطابق…

فلور ملوں کو سرکاری گندم جاری نہ ہونے سے آٹا مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے گندم کی قیمت اجرا تاحال طے نہ کرنے کے باعث فلور ملوں کو سرکاری گندم جاری نہ ہونے سے آٹے کے نرخوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ قیمت اجرا کی منظوری کے لئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More