اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی۔ نیپراکی سفارش پر قیمت میں 3روپے 75پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے جس کا فیصلہ آج وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی…
کوئٹہ(امت نیوز) پاکستان نے دونوں ملکوں کے شہریوں کی آمد و رفت کیلئے چمن سرحد کھول دی-اقدام پاک افغان بارڈر حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔تاہم اس کا اطلاق صرف پیدل سرحد پار…
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن واضح پیغام ہے کہ آنے والا وقت کیسا آرہا ہے۔نواز شریف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں…
لاہور (امت نیوز) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہمایوں اختر خاں نے اپنی شکست کی وجہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو قرار دے دیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں اختر کا کہنا تھا کہ خاموش ووٹر…
کراچی (ایجنسیاں)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ جامشورو کا ڈیم پانی چوری کیلئے بنایا گیا ۔ سندھ کا پانی چند وڈیروں کو نہیں لینے دیں گے۔ جامشورو ڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے…
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیربلدیات سندھ سعیدغنی نے فیصل وائوڈا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی وفاقی وزیر کا ایسا لب و لہجہ انتہائی نامناسب ہے۔ردعمل میں انہوں نے کہا کہ والو ٹائٹ کرنے سے کراچی والوں کو…
اسلام آباد (نمائندہ امت) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیےحکو مت اور اپوزیشن کے 30 اراکین پر مشتمل کمیٹی قائم کر دہے ۔ کمیٹی میں 15 حکومتی اور 15 اپوزیشن…
راولپنڈی(نمائندہ امت)نجی ٹی وی کے رپورٹر سے موبائل فون چھیننےپروفاقی وزیرریلوےشیخ رشیدکےخلاف درخواست دائرکردی گئی۔جی این این ٹی وی کےرپورٹراکرام اللہ جوئیہ نےوارث خان تھانے میں دی گئی درخواست میں موقف…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی ڈیڈ لائن میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ ڈی آئی جی لائسنس فرحت جونیجو کے مطابق عوام الناس کو ڈرائیونگ بنانے کیلئے ڈیڈ لائن 30 دن سے بڑھا کر…
اسلام آباد (ایجنسیاں) جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے 7 رکنی انتظامی کونسل بنا دی گئی۔وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد کونسل کے قیام کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا جائے گا جبکہ سفارشات کے لیے…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ کے حکم پر 21 ڈی ایس پیز کے تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔ اعلامیے کے مطابق ڈی ایس پی ظفر اللہ خان لاءاینڈ آرڈر سی ایم ہاؤس، جبکہ ڈی ایس پی اقبال محمود چانڈیو کا تبادلہ…
جہلم (امت نیوز)پی پی 27 جہلم میں پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی گئی،جو آج ہوگی۔ضمنی انتخاب میں پی پی 27میں ن لیگ کے حاجی ناصر 61ہزار 542 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے تھے جبکہ پی ٹی…
کراچی(بزنس رپورٹر)ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے آٹو موبائل پروڈکشن میں مجموعی طور پر 4 لاکھ یونٹس مکمل ہونے پر اپنی فیکٹری واقع مانگا منڈی لاہور میں یادگار تقریب منعقد کی۔اس موقع پر نئی ہنڈا BR-V…
کراچی (پ ر) چیئرمین کرسچن رائس ڈیفنس کونسل اور تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما عادل جارج مٹو نے این اے243 سے عالمگیر خان کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ میسحی برادری نے جیت میں اہم کردار ادا…
کراچی (پ ر) تحریک حق پاکستان کے نام سے نئی پارٹی قائم کردی گئی۔ حق ہائوس گلشن معمار سے جاری بیان میں چیئرمین انجینئر مشتاق احمد نے نئی پارٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف جب سے اقتدار میں…