عافیہ کی رہائی کیلئے ”عالمی یوم دعا“ کی اپیل

کراچی(امت نیوز)عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے 19 اکتوبر (جمعہ) کو ائمہ مساجد اور عوام سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے”عالمی یوم دعا “ منانے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک…

عوام کے حقوق کیلئے میدان میں آئے ہیں-حافظ احمدعلی

کراچی(پ ر)جمعیت علماء اسلام(س)سندھ کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ یوسی 2 گلشن سعید کے عوام نے ابن الوقتوں کو مسترد کردیا۔ماحول کشیدہ کرنے نہیں، بلکہ عوام کے حقوق کے لئے میدان میں آئے…

کراچی پریس کلب کے 5رکنی وفد کی پولیس چیف سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے پانچ رکنی وفد نےصدر احمد خان ملک کی قیادت میں کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ سے ملاقات کی۔ وفد نے کراچی پولیس چیف کے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرانے کے…

کراچی-لاہور میں سب وے کے ریسٹورنٹس متعارف

کراچی(بزنس رپورٹر)عالمی شہر ت یافتہ فوڈ چین ”سب وے“ نے ایف آر سی ایچ کی تعمیراتی مہارت کے ساتھ اپنے معزز کسٹمرز کے لئے کراچی اور لاہور میں نئے ڈیزائن کے ساتھ ریسٹورینٹس متعارف کرادیے ہیں۔ریسٹوینٹس کے…

پی ٹی آئی کی ضمنی الیکشن میں ناکامی ناقص کارکردگی کا ثبوت ہے-الطاف شکور

کراچی(پ ر) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی 58 دنوں کی ناقص کارکردگی کا نتیجہ ضمنی الیکشن میں ناکامی کی صورت میں دیکھ لیا ہے۔اب بھی وقت ہے کہ عمران خان اپنی صفوں کا…

پی ایم اے میں میڈیکل سیمینار کل ہو گا

کراچی (پ ر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ہیلپ لائن ٹرسٹ کے تعاون سے میڈیکل سیمینار کل بدھ17اکتوبر کو سہ پہر ڈھائی بجے پی ایم اے ہائوس سر آغا خان روڈ پر ہو گا۔ جس کے مہمان خصوصی صوبائی مشیر اطلاعات…

جسم میں یورک ایسڈ بڑھنے سے گردے فیل -فالج کاخطرہ بڑھ جاتا ہے-یورپی ماہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف یورپی ماہر امراض گردہ پروفیسر آسٹِن جی اسٹیک نے کہا ہے کہ جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جانے سے صرف گٹھیا کا مرض ہی لاحق نہیں ہوتا بلکہ تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایسے مریضوں میں گردے…

ڈاؤ ڈائس انو ویشن نمائش کی اختتامی تقریب

کراچی(بزنس رپورٹر)معروف سماجی رہنما اور صنعتکار سرداریسین ملک نے کہا ہے کہ فارما انڈسٹری میں ریسرچ بہت مہنگی ہے ۔پاکستان اور بھارت میں جڑی بوٹیوں اور قدرتی اجزا سے دواؤں کی تیاری کی بہت گنجائش…

فیصل بینک اور انڈس موٹر کے مابین معاہدہ

کراچی(بزنس رپورٹر)فیصل بینک لمیٹڈ نے حال ہی میں انڈس موٹر کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے، جس کے مطابق دونوں ادارے فروخت کے حجم میں اضافے اور صارفین کو پیش کئے جانے والی مصنوعات ساتھ مل کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More