سڑکوں کی صفائی جاری-جلدتمام شاہرات کھول دیں گے-گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی

مری (نامہ نگار)گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سڑکوں کی صفائی کا سلسلہ جاری ہے اورجلد تمام شاہرائیں ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ایکسئین ہائی وے کی خصوصی نگرانی میں مری کی تمام سڑکوں سے برف صاف…

قادیانیت کا پر چار کرنے والی لیکچرار کیخلاف کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹر کالجز نے گورنمنٹ گرلز کالج نارتھ الیون آئی میں قادیانیت کاپرچار کرنے والی لیکچرر مبشرہ طاہر کو تدریسی عمل سے ہٹا کر سیکریٹری کالجز کے پاس رپورٹ کرنے کی ہدایات کردی…

بچے کیلئے دوا کے پیسے نہ ہونے پر خاتون کی خودکشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں بچے کیلئے دوائی کے پیسے نہ ہونے پرخاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس نے متوفیہ کے شوہر کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے 100 کوارٹر مچھلی…

گوادر میں سعودیہ کی موجودگی چین نے قبول کرلی

اسلام آباد/گوادر( نمائندہ امت/ مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادمیں سعودیہ کی موجودگی چین نے قبول کرلی ہے،جبکہ سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز نے پاک چین بلاک کا حصہ بننے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ…

فوجی اراضی پر کاروباری ادارے – فٹ پاتھوں سے دستر خوان ہٹانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر/مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو کراچی کا ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے واپس لے کر ازسرنومنصوبہ بندی کا حکم دیا ہے۔فوجی زمین سے کاروباری سرگرمیاں ختم…

عازمین حج کو فی کس 45ہزار سبسڈی دینے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے حج 2019 کے لیے فی حاجی 45 ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور شروع کردیا۔ڈالر کی بڑھتی قدر کے باعث حج مہنگا ہونے کا امکان ہے جس پر عازمین حج کے ساتھ ساتھ حکومت بھی…

سائٹ میں بچی کےاغوا کی کوشش ناکام۔ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے کمسن بچی اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم وسیم کو گرفتار کرلیا۔رات گئے پولیس کے مطابق ملزم یاسمین نامی بچی کو رکشے میں بٹھا کر لے جانے کی کوشش کررہا…

ذہنی مریض کی پھانسی کا حکم معطل

لاہور(امت نیوز)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سزائے موت کے منتظر مبینہ ذہنی مریض خضر حیات کی پھانسی تاحکم ثانی معطل کردی۔ سپریم کورٹ نےسزائے موت کیخلاف درخواست سماعت…

مالیاتی خسارہ1ہزارارب ہوگیا-ن لیگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے منی بجٹ لانے کی وجوہات سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چندماہ میں دوسرا منی بجٹ حکومت کی ناکامی ہےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

یہ مُفتا نہیں مفتاح اسمٰعیل ہیں-شاہد خاقان کی بات پر پریس کانفرنس میں قہقہے

اسلام آباد (امت نیوز)وفاقی دارالحکومت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کے دوران اس وقت قہقہے بلند ہوگئے جبکہ خاقان عباسی نے کہا کہ ’ان کا نام مُفتا اسماعیل نہیں بلکہ مفتاح اسماعیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More