فاروق ایچ نائیک آئی پی یو کی اقوام متحدہ کے امورسے متعلق کمیٹی کے رکن نامزد

اسلام آباد (نمائندہ امت) سینیٹر فاروق ایچ نائیک کو بین الاقوامی پارلیمانی یونین ( آئی پی یو ) کی اقوام متحدہ کے امورسے متعلق کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا گیا ۔سابق چیئرمین سینیٹ بدھ18 اکتوبر 2018کو…

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے سیمنٹ-سریا تعمیراتی اشیا سستی کرنی ہونگی-آباد

کراچی (بزنس رپورٹر) ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین حسن بخشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر 50 لاکھ سستے گھروں کی اسکیم کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو سیمنٹ، سریا، ٹائلز اور…

مجلس ختم نبوت کی شوری کے رکن قاضی فیض انتقال کرگئے۔قائدین کی تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی مرکزی شوری کے رکن قاضی فیض محمد 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر، مولانا عزیزالرحمن جالندھری، مولانا اللہ وسایا…

صحافیوں-ایڈیٹراورمیڈیا کارکنوں کیلئے سی پی این ای ہیلپ لائن قائم

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کا صحافیوں، ایڈیٹروں اور دیگر میڈیا کارکنوں کے جسمانی تحفظ، ڈیجیٹل سیکورٹی اور ذہنی تناؤ کی شدید صورتحال پر فوری مدد کے لئے سی پی این ای…

شام میں ریت کے طوفان سے متعدد زخمی

دمشق (امت نیوز) شمالی شام کے علاقے میں خطرناک ریت کے طوفان سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اڑتی دکھائی دی اور کئی گھر ، درخت اور چھتوں سمیت…

پاکستان کا راہداری منصوبے کو توسیع دینے کا اعلان

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستان نےراہداری منصوبے میں توسیع کااعلان کیاہے، وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے سی پیک پاکستان کے لئے اولین ترجیح ہے، چینی مشاورت سے سی پیک کا دائرہ کار وسیع کریں گے تا…

سندھ کابینہ میں توسیع – 4 وزرا آج حلف اٹھائینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے احکامات پر سندھ کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں آج شام 4 صوبائی وزراء حلف اٹھائیں گے جبکہ 2 مشیروں کی تقرری بھی ہوگی۔ توسیع کے بعد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More