ضمنی الیکشن پر سخت سیکورٹی انتظامات-1048فوجی تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے حلقہ243و پی ایس 87میں اتوار کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔شہر کے انتخابی مراکز پر پاک فوج،رینجرز و پولیس کے2776 اہلکار تعینات…

شناختی کارڈ نہ لانے پر ووٹ ڈالنے سے نوازشریف محروم

لاہو (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمنی انتخاب میں شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ نہ ڈال سکے۔ مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے سے محروم رہ گئے،سابق وزیراعظم…

عمران کو عوام نے مسترد کردیا-حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی-شاہدخاقان

لاہور(امت نیوز)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوم نے عمران کو مستردکردیا حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، عوام نے ثابت کردیا کہ وہ کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے اور آج…

نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔فوادچوہدری

اسلام آباد(امت نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہےکہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایک مرتبہ…

وزیر اعظم عمران سمیت سیاسی رہنماؤں نے ووٹ ڈالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 35 نشستوں پر اتوار کوضمنی الیکشن کے موقع پر سیاستدانوں نے اپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کیے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی خالی کردہ نشست این اے 53…

این اے 60 میں لیگی امیدوار کی اہلیہ نے بھی انتخاب لڑا

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے60میں ”شیر“مسلم لیگ ن کے امیدوار سجاد خان کے مد مقابل ان کی اہلیہ نے بھی بطور امیدوار الیکشن میں حصہ لیا سجاد خان کی اہلیہ ڈاکٹر تہمینہ سجاد نے…

جلالپور میں تحریک انصاف امیدوارسہیل احمدکی گاڑی پرپتھرائوسےشیشے ٹوٹ گئے

جلالپورپیروالا (امت نیوز )جلالپور میں تحریک انصاف کےامیدوارسہیل احمدکی گاڑی پرپتھرائو کیا گیاجس سےان کی گاڑی کےشیشے ٹوٹ گئےتاہم اس حملےمیں راناسہیل محفوظ رہے۔گاڑی پرپتھرائوکاواقعہ پولنگ سٹیشن جلال…

سعد رفیق -سلمان رفیق کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا-مشیر وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے میڈیا امور افتخار درانی نے (ن) لیگ کے خواجہ برادران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالے جانے کی خبروں کو ’فیک نیوز‘ قرار دے دیا۔پریس کانفرنس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More