صدر عارف علوی سے معراج الہدیٰ صدیقی اور محمد حسین محنتی کی ملاقات- مبارکباد پیش کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور نائب امیر محمد حسین محنتی نے آج گورنر ہائوس میں صدر عارف علوی سے ملاقات کرکے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر…

ہمدرد لیبارٹریز کے اسامہ قریشی کیلئے سال 2018کے بہترین سی ای او کا اعزاز

کراچی (پ ر) ہمدرد لیبارٹریز (وقف) پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسامہ قریشی کو کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے سال2018 کے بہترین سی ای او کے اعزازےسے نوازا گیا ہے۔ اسامہ قریشی ادارے کے…

فیصل رضا عابدی کو رہا کرکے ان کا مؤقف سنا جائے- تحفظ عزاداری کونسل

کراچی (پ ر) تحفظ عزاداری کونسل کے زیر اہتمام پریس کلب میں سید فیصل رضا عابدی کی رہائی کیلئے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر آغا رحیم جعفری نے خطاب میں کہا کہ فیصل رضا عابدی کو فوری رہا کرکے ان کا مؤقف سنا…

سائیکلنگ کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے- گورنر سندھ

کراچی (پ ر) نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے عمران اسماعیل کریٹیکل ماس سائیکلنگ گروپ کے سائیکلسٹوں کے ہمراہ خود سائیکل چلاکر گورنر ہائوس پہنچے۔ قبل ازیں گورنر نے سائیکلسٹوں کا استقبال…

منشیات کے عفریت کو کنٹرول کرنا ناگزیر ہے- سبین میمن

کراچی (پ ر) منشیات کا زہر نئی نسل کی رگوں میں سرایت کرتا جارہا ہے۔ گٹکا، مین پوری، ماوا، تمباکو کوٹڈ چھالیہ، چرس، شیشہ اور ہیروئن کی روک تھام ڈرگ کنٹرول اداروں کی ذمہ داری ہے۔ لیکن شہری، صوبائی اور…

روپے کی بے قدری سے مہنگائی کا سونامی آئے گا- پیپلز پارٹی ضلع وسطی

کراچی (پ ر) پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد، احمد فہیم، اسلم سومرو، طارق نعیم، محمد اصغر لعل، ظفر حسن بابو، مرزا شاہد بیگ، شیر افضل تنولی، ذاکر بلتی، مسعود حسین ودیگر نے 50دن…

قائداعظم کی زندگی پر ڈاکٹر محمد علی شیخ کی انگریزی تصنیف کی تقریب رونمائی

کراچی (پ ر) قائداعظم محمد علی جناح عظیم مسلم رہنما تھے۔ مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے رہنما نے انتھک جدوجہد سے اس قوم کو آزادی دلائی۔ ان خیالات کا اظہار سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں قائداعظم محمدعلی جناح…

ملک میں جڑی بوٹیوں- قدرتی اجزا سے ادویہ کی تیاری پر تحقیق کی جاری ہے- سردار یسین ملک

کراچی (پ ر) معروف سماجی رہنما اور صنعتکار سردار یسین ملک نے کہاہے کہ فارما انڈسٹری میں ریسرچ بہت مہنگی ہے۔ دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں میں باہم انضمام کرکے ریسرچ کیلئے سرمایہ کاری کی۔ مگر یہ ترکیب بھی کار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More