پانی کی عدم فراہمی کیخلاف بلدیہ ٹاؤن کے مکین سراپا احتجاج
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے حب ریور روڈ کو بلاک کردیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی اور حب ریور روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہو گیا۔…