بھینسیں بیچنے والی حکومت کے پاس فلاح وبہود کا کوئی پروگرام نہیں۔مراد علی شاہ

دادو (نمائندہ امت)وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے حوالے سے عوام کو تعجب ہو سکتا لیکن ہمیں نہیں، ہم نے تو بہت پہلے ہی کہا تھا کہ یو ٹرن پارٹی سے کام نہیںہوگا ۔بلاول بھٹو…

مزاروں کی آمدنی کے فرانزک آڈٹ کاحکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے مزاروں میں جمع ہونے والی رقم کے استعمال کے معاملے پر فرانزک آڈٹ کرنے کا حکم دے دیااورریمارکس دیئے ہیں کہ زائرین اپنی حلال کی کمائی دے کر جاتے ہیں اور آپ نے بندر بانٹ…

شوپیاں میں آپریشن کیخلاف کشمیری سراپااحتجاج-بھارتی فورسز پر پتھراؤ

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر کے شوپیاں ضلع میں بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن کے دوران کشمیری عوام نے زبردست احتجاج کیا اوربھارتی فورسز پر پتھراؤ کرتے ہوئے اسلام، آزادی اور پاکستان کے حق میں نعرے…

سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے

کراچی(امت نیوز)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان ایشین بریڈمین ظہیر عباس عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے۔انہیں دل میں تکلیف کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا ایک طویل آپریشن ہوا اور اینجیوگرافی…

چری کوٹ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے8 سالہ بچہ زخمی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بچہ شدید زخمی ہوگیا۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جہاں بھارتی فوج مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی…

چارہ کاٹتے خاتون کی انگلیاں کٹ گئیں

چنیوٹ(نمائندہ امت)چارہ کاٹتے خاتون کا مشین میں ہاتھ آنے سے انگلیاں کٹ گئیں تفصیلات کے مطابق جھمرہ روڈ احمد آباد میں چالیس سالہ خاتون زرینہ بی بی زوجہ محمد نواز اپنے جانوروں کے لیے گھر میں چارہ کاٹ رہی…

نسل پرستی کیخلاف برلن میں لاکھوں کا مارچ

برلن(امت نیوز) جرمنی میں دارالحکومت سمیت کئی دوسرے شہروں میں نسل پرستی اور تارکین وطن دشمن کیخلاف کئی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور مارچ کئے گئے ۔ دارالحکومت برلن میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے نسل پرستی…

نیب سیاسی انتقام کا ادارہ بن گیا- سعید غنی

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی انتقام کا ادارہ بن گیا ہے۔ شہباز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جو انتہائی قابل مذمت ہے۔ ملک سمیت کسی بھی صوبہ میں…

ون وہیلنگ-ریس لگانے پر40منچلے پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی ہدایت پر ساؤتھ و سٹی پولیس نے ’’ویک اینڈ ایکشن‘‘ کے دوران ون وہیلنگ اور ریس لگانے کے الزام میں 40 منچلوں کو گرفتار کرکے 19 مقدمات درج کرلئے،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More