انصاف پیرامیڈیکل اسٹاف کے رہنما افتخار احمد کے بھتیجے سے موٹر سائیکل چھین لی گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھیم پورہ میں نامعلوم مسلح ملزمان انصاف پیرا میڈیکل اسٹاف کے رہنما افتخار احمد کے بھتیجےسے دن دیہاڑے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔ نیپئر پولیس کے مطابق اشتیاق احمد اپنی بہن کو…