روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میںمزید50پیسےکا اضافہ

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاتاہم انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان…

منی لانڈرنگ کیس میں 94اکاؤنٹس کا ڈیٹا مل گیا

کراچی(این این آئی) سندھ میگامنی لانڈرنگ کیس میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے اربوں روپے کا معاملہ کھربوں میں جانے کا خدشہ ظاہر کیاگیاہے۔ جے آئی ٹی نے کڑیاں ملاتے ہوئے 94 اکاؤنٹس کا ریکارڈ حاصل کر…

شاہدخاقان عباسی نے عمران خان کو سیاسی لیڈر مان لیا

اسلام آباد(امت نیوز)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےموجودہ وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لیڈر تسلیم کرلیا۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماکا کہنا تھا کہ پچھلے 50 سال میں…

ملک بھرمیں10نئی ٹرینیں چلانے کے انتظامات مکمل

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان ریلوے نے ملک کے مختلف حصوں میں سفری سہولیات اورمحصولات میں اضافے کیلئے اس سال کے آخر تک10 نئی ٹرینیں چلانے کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ وزارت ریلوے حکام نے بتایا کہ…

نواز لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا-فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز لیگ میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے ۔شریف خاندان کا مستقبل مخدوش ہے اب نواز لیگ کو نئی قیادت تلاش کرنی چاہئے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

کر نٹ اکاونٹ خسارے کوختم کریں گے- عبد الرزاق داؤد

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ کر نٹ اکاونٹ خسارے کوختم کریں گے ،تمام صنعتی و تجارتی اداروں نے ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے اپنا احتجاج ریکارڈ…

رات گئے کورنگی سے گلا کٹی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی کے علاقے سیکٹر 35 میں واقع عید گاہ گراؤنڈ کے قریب دیوار کے پاس سے 23 سالہ بلاول ولد اکرام کی کی گلہ کٹی لاش برآمد ہوئی ۔ ایس ایچ او عنایت اللہ مروت کے مطابق لاش کے قریب…

بھارت میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے نماز پڑھنے پرامام گرفتار

نئی دہلی (این این آئی)مسجد کے امام نے بھارتی ریاست اتر پردیش میں وزیرِاعلیٰ سیکریٹریٹ کے سامنے نماز ادا کرکے پولیس کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔بھارتی میڈیارپور ٹ کے مطابق اس شخص کی شناخت رفیق احمد کے…

عدلیہ مخالف بیانات پر فیصل رضا عابدی جیل منتقل

اسلام آباد (نمائندہ امت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصرنے فیصل رضا عابدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اسلام آباد پولیس نے عدلیہ اور چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز بیانات سے متعلق مقدمے میں…

مزدورکےجعلی اکاؤنٹ سے7کروڑ کی ٹرانزکشنز

سیالکوٹ(امت نیوز)مزدور پیشہ شہری کےنام پرجعلی اکاؤنٹ سےکروڑوں روپےٹرانزیکشنز کاانکشاف ہوا ہے۔سیالکوٹ میں شہری اکاؤنٹ کھلوانےکےلیےنجی بینک کی برانچ میں گیاتوپتاچلاکہ لاہورمیں اس کےنام سےپہلےہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More