بوٹ بیسن پولیس مقابلے میں ملزم مارا گیا- اسلحہ-مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بوٹ بیسن پولیس نے مقابلے میں ایک ملزم کو ہلاک کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی، ہلاک ہونےوالے ملزم نے 7اکتوبر کو فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کیا تھا…

گھوٹکی کا مغوی شکار پور سے بازیاب- ملزم فرار

گھوٹکی (نمائندہ امت) گھوٹکی کے گاؤں آدمانی کا رہائشی نوجوان عبدالعزیز گھوٹو کو نامعلوم ڈاکو 10 روز قبل صوفی بزرگ انور علی شاہ کے میلے سے واپس آتے ہوئے گاؤں پنجو باغ لنک روڈ سے اغوا کرکے لے گئے تھے ۔

افغان قیادت امن عمل کو آگے بڑھائے-امریکی دفترخارجہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں مفاہمت کیلئے انتھک کوشش کررہے ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی دفترخارجہ کی ترجمان ہیدر نورٹ کا افغانستان میں امن عمل کے امریکی نمائندے زلمے…

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ایک کارروائی کے دوران اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں…

سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں بڑے اپ سیٹ کاامکان

اسلام آباد( اخترصدیقی ) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں بڑے اپ سیٹ کاامکان ہے ،وکلاء برادری کے سینئررہنما علی احمدکردکی امان اللہ کے خلاف انتخابات میں جیت کے امکانات کم بتائے جارہے…

این اے53 میں3 آزاد امیدوار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد میں ضمنی انتخاب سے قبل3آزاد امیدوار ناصر منیر، زبیر گجر اور محمد سعید تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔…

ڈاؤ ڈینٹل کالج کے طلبہ کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل کرائیں گے- گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈاؤ ڈینٹل کالج کے طلبہ کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل کیا جائے گا اور ان کا سال ضائع نہیں ہونے دینگے، مستقبل کے معماروں کا جائز مسئلے کیلئے سڑکوں پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More