دوران انتخابا ت تبادلےروکنے کااختیار حاصل ہے – الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )آئی جی پنجاب کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے خط کے معاملہ پرالیکشن کمیشن آف پاکستان نےجوابی خط لکھ دیااور واضح کیاہے کہ انتخابا ت کےدوران کیےگئےتبادلوں کوروکنے کااختیار حاصل…

اے این پی کے مہنگائی-ٹیکسز کے خلاف مظاہرے

جمرود/ بنوں( نمائندگان امت، بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی نے مہنگائی اور ٹیکسز کے خلاف خیبرپختون بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی…

ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسگی الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ پر لگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں۔ امریکی خاتون اول میلانیا چینل کوانٹرویودیتے ہوئے شوہرڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے…

کوسٹ گارڈز کے تحت بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی جی کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد سکندر رانجھا کی ہدایت پر کوسٹ گارڈز کے تحت بلوچستان کے پسماندہ و دورافتادہ علاقوں جیوانی، پیشگان ، پسنی ، مکولو اور وندر ناکہ کھاری میں مفت میڈیکل…

دیور نے بیٹے سے مل کر بھابھی کو مار ڈالا – 2 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دیور نے بیٹے سے مل کر بھابھی کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ نور خان محلہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب جھگڑے کے دوران رشتہ داروں…

لیاری میں فحاشی کے اڈے سے 6 دھر لئے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری میں گینگ وار کے فحاشی کے اڈے سے استاد تاجو کے سالے فاروق مایا کی دست راست ببلی سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کلاکوٹ پولیس نے چیل چوک کے قریب خورشید سینٹر…

اینگرو فرٹیلائزر – زہریلے پانی سے ہزاروں ایکڑزمین بنجر – بیماریاں پھیلنے لگیں

ڈہرکی (رپورٹ: میر عابد بھٹو) اینگرو فرٹیلائزر کے زہریلا پانی نہر میں چھوڑنے سے ہزاروں ایکڑ زمین بنجر اور مقامی افراد جلد سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہو گئے۔ کیمیکل زدہ پانی نے زیر زمین پانی بھی زہریلا…

اسحاق ڈار کے اکاؤنٹ میں موجود 50کروڑ ضبط

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اکاؤنٹ میں موجود 50کروڑ روپے ضبط کرکے پنجاب حکومت کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دیئے گئے ۔ انکے لاہور میں 3 پلاٹ اور ایک بنگلہ بیچنے کیلئے نیب نے عدالت کو…

زر مبادلہ کے ذخائر میں 10کروڑ ڈالر کمی

کراچی (امت نیوز) زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کمی واقع ہوگئی جس کے بعد ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More