سزائے موت کا ملزم لیگی ایم این اے 3ساتھیوں سمیت بری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے 6 افراد کے قتل اور دہشت گردی کے مقدے میں سزائے موت کے ملزم مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا اور ان کے 3 ساتهیوں کو باعزت بری کر دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں 2…

سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پنجاب یونیورسٹی کےسابق وائس چانسلرمجاہد کامران کو مبینہ بے ضابطگیوں کے الزام میں حراست میں لےلیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کےسابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کو طلب کر کے ان…

سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پاک فوج کے 3اہلکارشہید

اسلام آباد(امت نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پاک فوج کے 3 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اہلکار جنوبی وزیرستان…

ڈالر کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کمی

کراچی(امت نیوز) ڈالر کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کمی ہوگئی جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 133 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 4 پیسے بڑھ گئی اور انٹر بینک میں ڈالر 133 روپے 80 پیسے کا ہو…

شہباز کے داماد علی عمران کی جائیداد قرقی کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے داماد عمران علی کی تمام جائیداد قرق کرنے حکم دے دیا، احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت…

سعدرفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ روز گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام…

فیصل واؤڈا کی نااہلی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی-وزارت آبی وسائل کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں قائم 2 رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا نااہلی سے متعلق دائر درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی اور وزارت آبی وسائل کے ذریعے…

شوکت عزیزکےناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب ریفرنس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیزکےناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےگئے۔اسلام آبادکی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شوکت عزیزکےخلاف نیب ریفرنس پرکیس کی سماعت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More