سرکاری اسپتال نجکاری کی آڑ میں ڈھائی ارب خورد برد

حیدر آباد (بیورورپورٹ) حکومت سندھ نے سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کر کے اربوں روپے کرپشن کی نذر کر دیئے ۔سابق منظور نظر بیوروکریٹس کے زیر سایہ تنظیموں پی پی ایچ آئی،اور ایم سی ایچ سی نے گڈگورننس کے…

سمندری وڈیروں کی چیرہ دستیوں سے لانچ مالکان- ماہی گیر سخت پریشان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی فشری پر بلوچستان جانے والی لانچوں کے مالکان اور ماہی گیر سمندری وڈیروں کی چیرہ دستیوں سے سخت پریشان ہیں۔ لانچ مالک حاجی سومار کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں اور کرپٹ اداروں…

فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے ذمہ داران بات کرنے کیلئے تیار نہیں- ’’امت‘‘

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی فشریز کے ذمہ داروں سے مسئلے پر بات کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا۔ سرکاری ماہی گیر تنظیم فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے دفتر جا کر موقف لینے کی کوشش…

تھر میں مزید 4بچے غذائی قلت کا شکار

مٹھی (نمائندہ امت) تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 4 بچے چل بسے، جس کے بعد رواں سال بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد490 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرمیں قحط خشک سالی اور غذائی قلت کے سبب بچوں کی اموات کا…

اسلام آباد-پنجاب میں 3-3 وکلا کی ڈگریاں جعلی نکلیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے وکلاکی ڈگریوں اور تعلیمی اسنادکی تصدیق کاحکم دیدیا، عدالت نے 2005 سے پہلے ڈگریوں کی تصدیق کاعمل مکمل ہونے پرمعاملہ نمٹادیا۔ وکلاڈگریوں کی تصدیق سے متعلق کیس کی…

دفترخارجہ نےسی پیک پر نظرثانی کی تردید کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سی پیک معاہدوں پر کوئی نظر ثانی نہیں ہو رہی اور اس حوالے سے وزیراعظم کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان…

پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی ہوئی ہے اور شہر قائد میں 4 روزہ ایونٹ ’’چیف آف نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئین شپ 2018‘‘ شروع ہوگیا ۔ کراچی کے گالف کلب میں…

فیصل آبادمیں 2بہنوں کے گلے کاٹ دیئے گئے

فیصل آباد(امت نیوز)فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں جڑواں قتل کی لرزہ خیز واردات نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خواتین میکے والوں سے ملنے اپنے ماں باپ کے گھر…

امریکی تاریخ کے ہولناک سمندر ی طوفان’’ مائیکل‘‘ سے فلوریڈا میں تباہی

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان’’ مائیکل‘‘ ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی میں تباہی مچا دی، طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں ۔…

بحری مشق ”امن“ اگلے سال کے اوائل میں کراچی میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ کی کثیر القومی بحری مشق ”امن“ اگلے سال کے اوائل میں کراچی میں منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوں گی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق ”امن“ کا انعقاد…

ایک ماہ میں لائسنس بنوا لیں- کم عمر ڈرائیورز کی گاڑیاں ضبط کرینگے- پولیس چیف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ خریدنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کہاہے کہ ایک ہفتے بعد بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More