ٹرمپ کےایک جملے سے عالمی معیشت اربوں ڈالر سے محروم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کے صرف ایک جملے سے عالمی معیشت اربوں ڈالر سے محروم ہو گئی۔نیو یارک سے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اس واقعے کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن کے مقامی وقت کے مطابق…

حیسکو کی غفلت کمسن طالب علم کی جان نگل گئی

پنگریو ( نامہ نگار) پنگریو میں حیسکو کی غفلت کمسن طالب علم کی جان نگل گئی، جبکہ دوسرا بری طرح جھلس گیا، جسے انڈس اسپتال داخل کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں ناتھو رباری کے رہائشی طالب علم قریبی…

زہریلے پانی میں ڈوب کر ہلاک چوکیدار کا پوسٹمارٹم کمپنی نے رکوایا- ورثا

ڈہرکی (نمائندہ امت) اینگرو فرٹیلائزر کمپنی کی طرف سے گاؤں جھنڈو بگھیو میں تعمیر ڈیم میں 8ماہ قبل چوکیدار عبدالجبار ولد امام بخش بگھیو ڈوب کر جاں بحق ہو گیا تھا، علاقہ مکینوں نے پانچ گھنٹے اینگرو…

انتظامیہ نے انوائرنمنٹل کمیشن کی ہدایات پر بھی عملدرآمد نہ کیا

ڈہرکی (نمائندہ امت) اینگرو فرٹیلائیزر کمپنی انتظامیہ انوائرنمنٹل کمیشن کی ہدایات پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا ہے، انوائرنمنٹل کمیشن کی طرف سے کمپنی کو ہدایت کی گئی تھی کہ ہر سال ایک ہزار درخت کمپنی…

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی بھی پائپ لائن نہ ہٹوا سکے

ڈہرکی (نمائندہ امت) گھوٹکی کے سابقہ ڈپٹی کمشنر سید اعجاز شاہ نے نہر میں زہریلا پانی بہانے کا سخت نوٹس لیا تھا، 15ماہ قبل نارو واہ کی آر ڈی 90کا دورہ کیا تھا اور اینگرو فرٹیلائزر کمپنی کی انتظامیہ کو…

تالہ توڑ گروپ 6 دکانوں کا صفایا کر گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں نامعلوم ملزمان 6 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی سیکٹر 32/D ناصر کالونی میں گزشتہ شب ڈھائی بجے کے قریب ملزمان 6…

صدر سمیت اہم شاہراہوں سے تجاوزات ہٹانے کیلئے آپریشن کی منظوری

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو)ورزیر اعلیٰ سندھ نے مصروف ترین تجارتی مرکز صدر سمیت شہر کی اہم شاہراہوں سے تجاوزا ت ہٹانے کیلئے آپریشن کی منظوری دے دی ۔ اس حوالے سے محکمہ بلدیات کو بلاتفریق کارروائی کیلئے ٹاسک…

خشوگی کو اغوا کر کے سعودیہ پہنچانے کا نیا ترک دعویٰ

انقرہ(امت نیوز)ترک سرکاری میڈیا نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خشوگی کو اغوا کر کے سعودی عرب پہنچانے کا نیا دعویٰ کر دیا۔ اخبار صباح نے دعویٰ کیا کہ اس نے2 اکتوبر کو سعودی عرب سے استنبول پہنچنے والی…

آدھی رات بجلی بندش سے شہریوں کی زندگی حرام

کراچی (رپورٹ :اسامہ عادل) کے الیکٹرک نے شہر میں بجلی بندش کا دورانیہ بڑھا دیا،شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ،آدھی رات بجلی بندش کے باعث شہری دہری اذیت میں مبتلا…

شیشہ بارز کیخلاف کریک ڈاون کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے شیشہ بارز اور جوڑوں سے نکاح نامے مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More