تحریک انصاف مہنگائی پر دباؤ کا شکار وزرا بے تکے بیانات داغنے لگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی وفاقی حکومت ڈالر کی قیمت راتوں رات بڑھنے اور مہنگائی میں اضافے پر شدید عوامی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔حکومتی وزرابھی ایسے بے تکے بیانات دے رہے ہیں جو عوام کی سمجھ سے…

50 لاکھ گھروں کا منصوبہ شروع-نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پانچ سالوں میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے ’’ نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی‘‘ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 شہروں میں پائلٹ پروجیکٹ شروع کیے…

آئی جی پنجاب تبادلے پر الیکشن کمیشن۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں ٹھن گئی

لاہور (خبرایجنسیاں )آئی جی پنجاب کے تبادلے پر الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں ٹھن گئی۔ اس سلسلے میں پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی جی پولیس پنجاب کے تبادلے کے احکامات…

العزیزیہ-ہل میٹل ریفرنس میں تفتیشی افسر کی نوازشریف کو کلین چٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے سابق وزیراعظم کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے کبھی العزیزیہ اور ہل میٹل کی ملکیت کا دعویٰ نہیں کیا اور نہ کسی گواہ…

نواز لیگ آج پارلیمنٹ ہاؤس پر احتجاج کرے گی

اسلام آباد (اے پی پی)نواز لیگ نے پارٹی صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر احتجاجی حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی ہے ۔ آج دونوں ایوانوں میں نواز لیگی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی گیٹ نمبر ایک…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق نئے ڈی جی آئی ایس آئی سمیت کسی افسرکا سوشل میڈیا پر کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ‌ میں واضح کیا کہ…

سپریم کورٹ پیشی کے بعدفیصل رضا عابدی گرفتار

اسلام آباد(بیورورپورٹ/مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادپولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کرلیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف…

صفر المظفرکا چاند نظرآگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفر المظفر1440 کا چاند نظرآگیااور یکم صفر المظفرجمعرات 11اکتوبر 2018 کو ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More