وسیم اختر کو شہر میں کچرے کی صفائی کیلئے کن اختیارات کی ضرورت ہے-حافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہر میں سیوریج اور صفائی کی بدترین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میئر اور کے ایم سی کی مجرمانہ غفلت کی شدید مذمت کی ہے اور…

میئر کراچی لی مارکیٹ میں آپریشن روک کر تاجروں کو بے روزگاری سے بچائیں۔محمود حامد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے مطالبہ کیا ہے کہ لی مارکیٹ میں بھی آپریشن توڑ پھوڑ روک کر تاجروں کو بے روزگاری سے بچایا جائے ،جس طرح میئر کراچی نے دیگر…

2019 امن وترقی اور استحکام کا سال ہے- ظفر عباس رضوی

کراچی (پ ر) پیپلزپارٹی پی ایس 122کے سینئر کارکن ظفر عباس رضوی نے کہا کہ نیا سال امن و ترقی اور استحکام کا سال ہے اس سال میں عوام کی فلاح بہبود کے ساتھ مظلوم عوام کی بہتری کی بھی بات ہوگئی، لہٰذا تمام…

درس قرآن ڈاٹ کام کے تحت آج پروگرام

کراچی(پ ر)درس قرآن ڈاٹ کام کے تحت پروگرام بعنوان ’’فکر آخرت‘‘ آج بروز اتوار ساڑھے 3 بجے ہوگا۔ڈاکٹر انیس خورشید ہائوس بلاک این نزد ڈی سی آفس روڈ سخی حسن میں مفتی رشید احمد خورشید بیان کریں گے۔

جامعہ ستاریہ الاسلامیہ میں فن خطابت سیمینار

کراچی (پ ر) علم وعقل کے درست استعمال سے انسان فن خطابت کے امور سے آگاہی حاصل کرسکتا ہے۔ انسان قرآن حدیث کا علم سیکھ کر جب وعظ ونصیحت کے جوہر دکھاتا ہے تو سامعین خطیب کی ہر بات کو ذہن نشین کرلیتے…

جامعہ النعمان میں مدارس ٹیلینٹ ایوارڈ آج ہوگا

کراچی(پ ر) جامعہ النعمان میں جمعیت طلبہ عربیہ کے تحت آج (اتوار) بعد نماز مغرب ٹیلنٹ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کاشف شبیر نے کارکنان کے اجلاس سے خطاب میں…

پیپلزپارٹی یوتھ آرگنائزیشن نے تحریک انصاف کو سندھ دشمن قراردیدیا

کراچی (پ ر) ترجمان پیپلزپارٹی یوتھ تیمور علی مہر نے تحریک انصاف کو سندھ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مزید حکومت کرنا ہے تو اپنے وزراکو لگام کریں، علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی نہ بنانا اور…

سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی میں اساتذہ کی نمائندگی کیلئے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

کراچی (بزنس رپورٹر) وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شٰیخ کی زیر صدارت سندھ مدرسہ یونیورسٹی کی سینیٹ، سینڈیکیٹ اور اکڈمک کونسل میں اساتذہ کی نمائندگی کیلئے منتخب نمائندوں کا اجلاس ہوا۔ جس میں کامیاب ہونے…

سی پیک-اورنج و گرین بس منصوبے کی تفصیل عوام کے سامنے لائی جائے- طارق چاندی والا

کراچی(پ ر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سی پیک، اورنج و گرین بس منصوبہ کی تمام تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں ۔ شہر کی مارکیٹوں کے…

ہالانی میں 8 من بھنگ پکڑی گئی ۔ملزم گرفتار

محراب پور (نمائندہ امت) ہالانی میں 8 من بھنگ پکڑی گئی، جو روہڑی سے دو کاروں میں لائی جا رہی تھی۔ پولیس نے ایک ملزم گرفتار کر لیا، جبکہ دو فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے پر ہالانی پولیس کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More