پاکستان اور چین کے درمیان 20 کروڑ کے معاہدے

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان 20کروڑ ڈالر کے 11 معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدوں پر دستخط چینی خریدار کمپنیوں کے وفد کے دورہ پاکستان کے موقع پر کئے…

ملک بیٹھ چکا- اب درگزر سے کام لینا ہوگا-نوازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے اور اگر اس کو احتساب کہتے ہیں تو بہت افسوس ہے۔جیسے اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے اور ڈالر بڑھ رہا ہے، سب کو ہوش کے…

شہر میں حبس-بدبو نے جینا محال کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سمندری ہوا بند ہونے اور شمال مغرب سے چلنے والی شدید گرم ہواؤں حبس اور لو کے تھپیڑوں نے شہریوں کو ہیٹ اسٹروک کی یاد دلادی ،جبکہ سمندر کی سمت تبدیل ہونے سے شہر میں پھیلنے…

اسکاٹ لینڈ یارڈ کا مریم اور حسین کے بچوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مریم نواز اور حسین نواز کے بیٹوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنید اور زکریا کا 12 جولائی کو لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں سے جھگڑا ہواتھا ۔ اسکاٹ…

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے بیرون ملک اکاونٹس اورجائیدادوں سے متعلق 2 ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریاست نے صیغہ رازکاوعدہ کیاہے توہم اس کیخلاف نہیں…

توہین عدالت کیس میں طلال کا معافی نامہ-اپیل مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما طلال چوہدری کا معافی نامہ اور سزاکے خلاف دائراپیل مستردکرتے ہوئے سزا برقرار رکھی ہے ۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ طلال چودھری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More