پاکپتن واقعہ سمیت چند معاملات میں دبائوقبول نہ کرنے پرآئی جی تبدیل کیاگیا-چودھری منظور

لاہور (امت نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ پاکپتن واقعہ پرتحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کوتبدیل کرنے کاسبب تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ آئی جی پنجاب طاہرخان نے تین…

مٹیاری پہنچنے والے تھری باشندے مفلسی کا شکار

مٹیاری (نمائندہ امت )مٹیاری پہنچنے والے تھری باشندے مفلسی کاشکار،متاثرین کا کہنا ہے کہ امداد کی منصفانہ تقسیم صرف دعوے ہیں گندم بااثر افراد کو دی جاتی ہے،مقامی زمیندار یومیہ 100روپے مزدوری دے کر…

چوہڑ جمالی میں تالے توڑ کر صحافی کی دکان لوٹ لی گئی

چوہڑ جمالی (نامہ نگار) گزشتہ رات پولیس اسٹیشن کے سامنے شہر کے مین بازار میں سینئر صحافی عرفان اسماعیل میمن کی دکان کا شٹر تالا توڑ کر ہزاروں روپیہ نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے، گزشتہ دس دنوں کے اندر…

ناقص صفائی پرپنجاب میں3جامعات کے 8کیفے سیل

راولپنڈی(نمائندہ امت)پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائی،غیرمعیاری اشیااور ناقص انتطامات پرراولپنڈی کی زرعی یونیورسٹی کے گرلزہاسٹل کی کینٹین اورسٹور سمیت 3جامعات کی کینٹینوں کوسیل کردیا گیا جبکہ شہر بھرمیں…

سرجانی پولیس کی سرپرستی میں2گٹکا کارخانے قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں دو گٹکے کے کارخانے مبینہ طور پر انٹیلی جنس افسر اور ہیڈ محرر کی سرپرستی میں چلنے لگے جہاں سے ہیڈ محرر اور انٹیلی جنس افسر ہفتہ وارمبینہ طور 90 ہزار روپے بھتہ وصول…

ٹنڈو الٰہیار میں نجی جیل سے 14 ہاری بازیاب

ٹنڈوالٰہیار (نامہ نگار) ٹنڈو الٰہیار میں نجی جیل سے 14 ہاری بازیاب کرا لئے گئے۔ راجو پارکیو کوہلی نے سیشن کورٹ میں درخواست دی تھی کہ پیارولوند کے بااثر زمیندار نے میرے رشتے داروں کو اپنی مبینہ نجی جیل…

پلاٹوں پر قابض مافیا 8لاکھ بھتہ مانگ رہی ہے ۔زرینہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لینڈ مافیانے میرے پلاٹوں پر قبضہ کرلیا لینڈ مافیا کارندے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کررہے ہیں۔قبضہ چھوڑنے کیلئے 8لاکھ بھتہ مانگ رہے ہیں ۔چیف جسٹس اور آئی جی داد رسی کرتے ہوئے میرے…

بھتہ نہ ملنے پر پولیس نے 4مزدور ڈاکو بنادیئے

نوری آباد/ سانگھڑ/ لاڑکانہ/ مورو (نمائند گان) پولیس نے بھتہ نہ ملنے پر 4 مزدور ڈاکو بنا دیئے، جنہیں جھمپیر روڈ سے مقابلے کے بعد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں کوئی…

سعید غنی کا لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے سیکرٹری بلدیات کے ہمراہ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ کیا۔افسران اور ملازمین کی حاضری چیک کی۔انہوں نے تاخیر سے آنے والے ملازمین کی سرزنش کرتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More