باچا خان ایئرپورٹ ڈراپ لین کا باضابط افتتاح

پشاور (امت نیوز) سول ایویشن اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ایئرپورٹ سروسز) سید عامر محبوب نے باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر نو تعمیر شدہ ڈراپ لین کا باضبط طور پر افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایئرپورٹ…

رسالپور میں خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

رسالپور (نامہ نگار)اکوڑہ پولیس نے شادی شدہ عورت کو حبس بے جا میں رکھنے اور زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔ مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا۔06-10-2018 کو ایک عورت مسماة (س) نے عدالت میں بیان…

ڈکیتی-اسٹریٹ کرائم کے 2ملزم اور 2کار لفٹر پکڑے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز سندھ نے سرجانی کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس نے عائشہ منزل سے متصل طاہر ولا چورنگی کے…

لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا چوری ہونے پر گوگل پلس بند

نیویارک(امت نیوز) گوگل نے فیس بک کا مقابلہ کرنے میں ناکام اپنی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ گوگل پلس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی نے اگرچہ اس کا جواز یہ پیش کیا کہ اس کے پچاس لاکھ صارفین کا نجی ڈیٹا چرالیا…

ٹرمپ کی سپریم کورٹ کے نئے متنازع جج سے معذرت

واشنگٹن(امت نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ نئے جج بریٹ کیوانا سے معذرت کی ہے۔وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران صدرٹرمپ نے کہا کہ میں پورے ملک کی جانب سے بریٹ اور تمام کیوانا خاندان سے اس تکلیف…

ترک حکام کو سعودی قونصلیٹ کے معائنے کی اجازت

دبئی(امت نیوز)صحافی جمال خشوگی کے معاملے پرسعودی عرب نے ترکی کو انقرہ میں اپنےقونصلیٹ کا معائنہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ جمال خشوگی کو…

درگاہوں کے فنڈز میں خورد برد کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی- وزیر اوقاف

بھٹ شاہ (نامہ نگار) سندھ بھر کی کی حساس درگاہوں کی حفاظت کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں درگاہوں کے فنڈز خورد برد کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی سندھ بھر میں امن امان کی صورت حال…

طالبان نے 4امریکی-19افغان کمانڈوز مار ڈالے

کابل (امت نیوز) افغان صوبوں فاریاب، غزنی اور ہلمند میں طالبان کے حملوں میں 4 امریکی اور 19 افغان کمانڈوز ہلاک ہو گئے۔ امریکی فوج نےعام شہریوں پر غصہ نکال دیا۔ضلع مارجہ میں بمباری سے متعدد گھر تباہ، 4…

شہباز شریف نے ابلے انڈوں اور چائے کے ساتھ ناشتہ کیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور صدر ن لیگ شہباز شریف نے نیب حوالات میں صبح کے ناشتے میں ابلے انڈے اور چائے لی۔دوپہر کو چکن سینڈوچ کھائے اور پھل لیے۔ انہیں چہل قدمی کیلئے ایک بار…

نواز-مریم کو فوری احتجاج سے دور رکھنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹ:نجم الحسن عارف)مسلم لیگ(ن) نے طے کیا ہے کہ نواز شریف اورمریم نواز کو اس وقت تک کسی ایسی سرگرمی میں حصہ لینے سے گریز کرنا چاہیے، جب تک کامیابی اور عوامی ریسپانس غیر معمولی ہونے کاا مکان نہ…

50 لاکھ گھروں کا منصوبہ شروع کرنے کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد(امت نیوز) وفاقی حکومت نے 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،5سال میں مکمل کرنے کی حکمت عملی تیارکرلی گئی نجی شعبے کوشامل کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق 50لاکھ گھروں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More