بغاوت کیس میں نواز-شاہد خاقان اورالمیڈا سے جواب طلب
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزرائے اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف، شاہد خاقان عباسی اور صحافی سرل المیڈا بغاوت کیس میں ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہوگئے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی…