جعلساز اکاؤنٹ کی تفصیل لے کر20لاکھ لے اڑا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک/ایجنسیاں) موبائل فون پر بینک اکاوٴنٹس کی معلومات دینے والا شخص 20 لاکھ روپے سے محروم ہوگیا۔مدعی بنت خان کی رپورٹ پر ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔…

نیب کے 4ڈائریکٹرجنرلزسمیت 8افسران کے تبادلے

اسلام آباد(ناصر عباسی؍مانیٹرنگ ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب)کے4ڈائریکٹر جنرل اور 2ڈائریکٹرز سمیت8 افسران کے تبادلے کردئیے گئے ہیں، نیوٹیک کے سربراہ ذوالفقارچیمہ سے استعفیٰ لے لیاگیا، جبکہ بیورو کریسی…

صفائی ستھرائی اور پانی کی عدم فراہمی کیخلاف بھنگوریہ ٹاؤن میں احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عزیزآبادکے علاقے محمدی کالونی اور بھنگوریہ ٹاؤن کے مکینوں نے سیوریج، صفائی ستھرائی اور پانی کی عدم فراہمی پر واٹر بورڈ اور بلدیہ وسطی کے خلاف احتجاج کیا، احتجاج کے باعث علاقے میں…

غیرشفاف احتساب۔مہنگائی سے حکومت نے امیج خراب کیا۔مفتی یوسف قصوری

کراچی(پ ر)مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر مفتی یوسف قصوری،مولانا ابراہیم طارق، عامر نجیب ، اشرف قریشی ، افضل سردار اور قاری خلیل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پریس کانفرنس مایوس کن تھی۔غیر شفاف…

ڈاک کے عالمی دن پر آج تقریب ہوگی

کراچی (پ ر) محکمہ ڈاک آج 9 اکتوبر2018 کو ورلڈ پوسٹ ڈے کے حولے سے یونیورسل پوسٹل یونین کے قیام کی 144ویں تقریب بمقام پوسٹ ماسڑ جنرل میٹرو پولیٹن سرکل کراچی میں منعقد کررہا ہے۔ جہاں صبح 10بجے پرچم…

جمعیت طالبات جامعہ کراچی کے تحت آج سے ’’تکریم اساتذہ مہم ‘‘ کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کے تحت یونیورسٹی میں آج 9 اکتوبر سے 4 روزہ ’’تکریم اساتذہ مہم‘‘ منائے گی۔ مہم کےدوران کارکنان اپنے اساتذہ کو اعزازی شیلڈ پیش کریں ۔کلاسز اور کامن…

آنر نے فون ایٹ ایکس متعارف کرادیا

کراچی(بزنس رپورٹر)آنر(Honor)نے فون آنر ایٹ ایکس پاکستان میں متعارف کرادیا۔honor 8X کی تعارفی تقریب مقامی مال میں ہوئی ، جس میں معروف اسٹارز مہوش حیات اور دانش حیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر فٹنس کے…

چوتھی ڈاؤ ڈائس ہیلتھ انوویشن نمائش کا انعقاد

کراچی(بزنس رپورٹر)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام ایکسپو سینٹر میں دو روزہ سائنسی پروجیکٹ نمائش 12 اکتوبر سے شروع ہوگی، جس میں شرکت کے لیے امریکی این جی او ڈائس فاؤنڈیشن کا وفد چیئرمین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More