سیشن عدالتوں سے 1262مقدمات اے ٹی سی منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرسیشن عدالتوں میں زیر سماعت دہشتگردی کے مقدمات انسدادہشتگردی کی عدالتوں(اے ٹی سی) میں منتقل کردیے گئے۔ ان کیسز میں قتل،اقدام قتل،جلائو گھیرائو،ملک مخالف و…

کالعدم سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی سزائیں ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ سنی تحریک کے کارکن کے قتل کے جرم میں کالعدم سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی سزائیں ختم کرتےہوئے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو ملزمان کے خلاف ازسرنومقدمے کی سماعت کرنے…

ڈاوئوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق-2زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 شہری زخمی ہوگئے، جب کہ فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔اہلکار نیو کراچی تھانے میں تعینات تھا۔وہ والد کے…

کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، کارروائی کے دوران دو افراد کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے، ملزمان نے منشیات ٹیوٹا ہائی…

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے سندھ ریسکیو سروس شروع کی جائیگی-مرتضیٰ وہاب

کراچی( اسٹاف رپورٹ) صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت بہت جلد سندھ ریسکیو سروس کا آغاز کررہی ہے، جس کا آغاز پہلے مرحلے میں ٹھٹھہ و سجاول…

جماعت اسلامی کا 27اکتوبر کوکشمیر پربھارتی قبضہ کیخلاف احتجاجی مارچ کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے 27اکتوبرکشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مارچ کا اعلان کر دیا، عوام سے بھارتی جارحانہ عزائم کے خلاف…

عمران خان نے کام کیا تو تعاون کرینگے- خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ امت) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سیدخورشید احمد شاہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ کام کریں وہ ان کی سپورٹ کرنے کیلئے تیار ہیں، 2014میں بھی پیپلزپارٹی نے جمہوریت کے لیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More