سائنسدان نے براہموس ٹیکنا لوجی پاکستان کو بیچ دی-بھارت میں کھلبلی

نئی دہلی(امت نیوز) بھارتی سائنسدان نےسپر سانک ایٹمی کروز میزائل براہموس کی ٹیکنالوجی پاکستان کو بیچ دی ،جس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش اے ٹی ایس اور ملٹری انٹیلی جنس…

جعلسازی پر سابق ایم پی اے کو توہین عدالت نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے جعلی وکیل کی نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست اور معافی مستردکردی اورجعلی وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 روز میں جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب…

بلغاریہ میں خاتون صحافی زیادتی کے بعد قتل

صوفیہ(امت نیوز) بلغاریہ کے مقامی ٹیلی وژن این جی بی کی سربراہ 30 سالہ وکٹوریا ماری نیوا کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق خاتون صحافی کے گلے پر موجود نشانات اور سر کی چوٹ سےلگتا ہے کہ اسے…

انٹر پول سربراہ نے اعترافِ جرم کرلیا- چین

بیجنگ(امت نیوز)انٹرنیشنل پولیس ایجنسی نے اپنے سربراہ مینگ ہونگ وائی کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔چین کے مطابق وزارت پبلک سیکورٹی کے نائب وزیر و انٹر پول کے سربراہ ہونگ وائی نے رشوت لینے…

استنبول قونصلیٹ میں سعودی صھافی کے قتل کا ترک دعویٰ – کشیدگی بڑھ گئی

استنبول/واشنگٹن(امت نیوز/ ایجنسیاں)ترک حکام نے دعوی ٰکیا ہے کہ معروف صحافی جمال خشوگی کو استنبول میں قائم سعودی قونصلیٹ میں قتل کردیاگیاہے، جس کے بعد دونوں ممالک میں پہلے سے موجود کشیدگی مزید بڑھ گئی…

پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچانا پہلا بڑا حکومتی امتحان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایشیاء پیسفک کے درمیان حتمی مذاکرات آج شروع ہوں گے جس کے بعد پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے یا نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے…

بھارتی اوباشوں کا بہار میں طالبات پر حملہ- 55 زخمی

نئی دہلی(امت نیوز)بھارتی ریاست بہار میں اوباشوں نے گرلز سکول پر حملہ کرکے 55 طالبات کو زخمی کر دیا، جن میں سے 34 اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس نے 3 ملزمان کو دھر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ…

اراکین اسمبلی کے تھر دورے پر قحط متاثرین کا احتجاج

مٹھی (نمایندہ امت) وزیر اعلی ٰ سندھ کی ہدایت پر گزشتہ روز تھرپارکر پہنچنے والے اراکین سندھ اسمبلی کے سامنے قحط متاثرین نے احتجاج شروع کردیا ،گندم اورعلاج سمیت دیگر بنیادی سہولیات نہ ملنے کی شکایات کے…

سی پیک پر 65ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں-رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سی پیک منصوبوں پر 10ہزار چینی اور 65ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں روزگارکے مواقع میں اضافہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More