وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں مزید 2وزراکوشامل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔ان وزراکاتعلق بلوچستان سے ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے عمرجمالی اوربلوچستان عوامی پارٹی کے محمدخان اتمان خیل…

بغاوت کیس میں نوازشریف وشاہدخاقان کی آج پیشی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی غداری کے الزام میں کارروائی کرنے کے کیس کا سامنا کرنے آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا انٹرویو کی بنیاد پر…

نوازشریف کیخلاف ٹرائل مکمل کرنے کی ایک اور مدت ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کو دی جانے والی ایک اور مدت مکمل ہوگئی۔سپریم…

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسزکی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ہو گی

اسلام آباد(نمائندہ امت )قومی احتساب بیوروشریف خاندان کے خلاف اسلام آبادکی احتساب عدالت میں دائر ریفرنسزکی پیش رفت رپورٹ روا ں ہفتے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا اس میں میاں نوازشریف ،مریم نواز،کیپٹن (ر)…

ہیٹی میں شدیدزلزلہ 11افرادہلاک

پورٹ او پرنس(مانیٹرنگ ڈیسک) کریبیئن جزائر کے ملک ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و…

سپریم کورٹ توہین رسالت ملزمہ کی اپیل آج سنے گی

اسلام آباد(نمائندہ امت )سپریم کورٹ میں آج توہین رسالت ؐ کی مجرمہ ملعونہ آسیہ کی ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف دائر زائد المیعاد اپیل کی سماعت کرے گی اسے سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ کیے جانے کا…

شہباز کو ضمنی الیکشن میں من پسند نتائج کیلئے گرفتار کرایا گیا۔منظور وسان

خیرپور(نمائندہ اُمت)پیپلزپارٹی سندھ کے نائب صدر وسابق صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت ضمنی انتخابات میں من پسند نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے ایسی لئے الیکشن سے قبل شہباز شریف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More