نوازشریف سے حمزہ کا رابطہ ۔پارٹی امور مشاورت سے چلانے پر اتفاق

لاہور(خبر ایجنسیاں ) مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے حمزہ شہبازنے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد نوازشریف اور حمزہ شہباز نے پارٹی امور مشاورت…

لیگی کارکنوں کے احتجاج کے پیش نظر پشاور میں سخت سیکورٹی انتظامات

پشاور(نمائندہ امت)مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری اور ریمانڈ کے بعد پشاورمیں (ن)لیگ کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے خدشے کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت رہے اور…

نواز شریف کی شہباز سے ملاقات کی درخواست مسترد

لاہور(امت نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ان کے بھائی شہباز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار اپنے…

شہبازکی گرفتاری کےبعدصورتحال کا جائزہ لینےوزیراعظم آج لاہورجائیں گے

لاہور (خبر ایجنسیاں) مسلم لیگ ن کے صدرمیاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعظم عمران خان آج لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم لاہور میں قیام کے دوران وزیراعلی،…

اسد عمر کے شہباز شریف کے ماتحت کام کرنے کا انکشاف

کراچی(صباح نیوز) شہباز شریف کی بنائی گئی 56 کمپنیوں میں سے ایک کے سربراہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نکل آئے جس کی سربراہی وہ 2010 سے 2012 تک کرتے رہے۔کمپنی کا بجٹ 8ارب سے بھی زیادہ تھا۔واضح رہے کہ لاہور…

شاہ محمود نےشہباز کی گرفتاری عدالتی عمل قرار دیدی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری عدالتی عمل ہے، شہباز شریف کو قانونی جنگ لڑنے کا حق ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب نے تحقیق…

نیب کی تفتیشی ٹیم کی ڈی جی نیب لاہورسے ملاقات

لاہور (خبر ایجنسیاں)پاکستا ن مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نیب نے تفتیشی ٹیم کی ڈی جی نیب لاہورسے ملاقات کی،تفتیشی ٹیم نے ڈی جی نیب لاہور کو عدالتی…

نیب منتازعہ نہ بنے -کر پٹ عناصر کیخلاف نتیجہ خیزکارروائی کیجائے -سینیٹرسراج الحق

ہالا(نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نیب اپنے کردار کو متنازعہ نہ بنائے ۔کرپٹ عناصر کے خلاف نتیجہ خیز کار روائی کی جائے ۔انتخابات میں دھاندلی ہوئی ۔اس میں کوئی دوآر نہیں ۔پی…

اٹارنی جنرل نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی

کراچی( خبر ایجنسیاں) اٹارنی جنرل انورمنصور خان نے ملک میں صدارتی نظام کا حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1973کے آئین میں ایک ہی نقص ہے کہ اس میں پارلیمانی نظام ہے۔ افتخار چوہدری کا پاکستان کا چیف جسٹس بننا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More