دانیال عزیز کے زیرقبضہ325ایکڑسرکاری اراضی واگزار

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا میں محکمہ اینٹی کرپشن نے پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر اداروں کے ہمراہ سرگودھا کی تحصیل سلانوالی میں مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے زیر قبضہ 325 ایکڑ اراضی…

پی آئی اے کے بیڑے میں2 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے نے آئندہ سال 2 نئے طیارے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،طیارے اندرون ملک اور خلیجی و مشرق بعیدکی پروازوں کیلئے استعمال ہونگے۔ پیپرا قوانین کے مطابق ڈرائی لیز پر…

سرکاری مکانات خالی کرانے پر الاٹیز سے متعلق حکومتی پالیسی طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فہیم احمد صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے سرکاری مکانات اور فلیٹس خالی کرانے کے خلاف دائر درخواست پر صوبائی حکومت سے الاٹیز کے حوالے سے پالیسی طلب کرلی۔دوران سماعت…

نیوکراچی اور شاہ لطیف ٹائون میں ڈکیتی وارداتیں۔ایک نوجوان زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی اور شاہ لطیف ٹائون میں ڈکیتی وارداتوں کے دوران 3 نوجوانوں کو لوٹ لیا گیا، جب کہ مزاحمت پر ملزمان ایک نوجوان کو گولی مارکر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نیو کراچی سیکٹر فائیو…

ماڈل ٹائون کیس کی ہفتے میں2دن سماعت کا حکم

لاہور(صباح نیوز)چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاون سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کو روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا اپنا حکم تبدیل کرتے ہوئے ہفتے میں دو بار سماعت کا حکم دیا ہے اور جے آئی ٹی بنانے…

سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے 70بکریاں ہلاک

سوات(بیورورپورٹ)سوات کے علاقے سخرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 70سے زائد بکریاں ہلاک ہوگئیں ،ایس ایچ او کالاکوٹ عثمان ذادہ کے مطابق حادثہ تحصیل مٹہ کے بالائی علاقے سخرہ کے موضع کارینونا خرکئی میں پیش آیا…

ایڈیشنل آئی جی کو کراچی رینج میں تقرری وتبادلے کے اختیارات مل گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو کراچی رینج میں تقرری و تبادلے اختیارات دے دیئے ہیں جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ، جس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کو…

رنچھوڑ لائن میں تعاقب کے دوران اتفاقیہ گولی لگنے سے اہلکار زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رنچھوڑ لائن میں ملزمان کا تعاقب کرنے کے دوران اتفاقیہ گولی لگنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار گشت کررہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More