حقانی کے دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد(بیورورپورٹ/مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت اسلام آباد نے اشتہاری ملزم حسین حقانی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فواد چوہدری-غلام سرورالیکشن کمیشن میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 اکتوبر کو طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فواد…

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے سی این جی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے سی این جی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا ۔اس حوالے سے کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے رہنما محمد الیاس نے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کا بحران وفاقی…

کرائے کا ٹکٹ دینے کا قانون صرف 3 روٹس تک محدود

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر بھر میں کرائے کے ٹکٹ دینے کا سلسلہ 3 روٹس کی بسوں میں ہے۔ گلشن حدید سے ٹاور آنے والی گرین بسیں جن کا کرایہ 20 اور 30 روپے ہے یہ ہر مسافر سے کرایہ لے کر ٹکٹ دیتے ہیں اس طرح…

مستقبل میں مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے۔وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں قوم کی دولت لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز…

پبلک ٹرانسپورٹ غائب سے ہونے شہری پریشان -رکشہ -ٹیکسی مالکان کی چاندی

کراچی (رپورٹ: اقبال اعوان)سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان پر گزشتہ روز شہر قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ غائب رہی ،جس کے باعث مسافروں ،دفاتر جانے والوں اورطلبہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔جب کہ رکشہ…

بیشتر پبلک ٹرانسپورٹ سی این جی پر چلتی ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ میں بسیں، کوچیں، منی بسیں، کوسٹرز زیادہ تر سی این جی پر چلتی ہیں۔ بمشکل 5 فیصد ایل پی جی اور 5 فیصد ڈیزل پر ہیں جبکہ پیٹرول رکشے شہر میں 50 ہزار…

سی ڈی اے وزیراعظم کیخلاف اقدام کرے-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس میں ریمارکس دیئے کہ بنی گالہ میں عمران خان نے تعمیرات کسی منظوری کے بغیر کی ہیں۔سی ڈی اے سب سے پہلے وزیراعظم کے خلاف…

وزیر اعظم عمران خان 66 برس کے ہو گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو 66 برس کے ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے مایہ ناز کھلاڑی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنی ٹویٹ میں آئی سی سی نے کہا ہے کہ عمران خان عظیم پاکستانی…

روپیہ مزیدبےقدر کرنے کی آئی ایم ایف فرمائش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More