بچی سے زیادتی کے مجرم کو 10برس قید

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ارباب ریاض کاسی نے معصوم بچی سے زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پرمجرم عبداللطیف کو 10برس قید اور 5ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔استغاثہ کے مطابق…

9امریکی سمیت18 این جی اوز کو ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(امت نیوز)9امریکی سمیت18 بین الاقوامی این جی اوز کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان پر پاکستان مخالف اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔اس حوالے سے وزارت داخلہ کے…

تحریک انصاف کا سعد رفیق کی ریلی پر حملہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی ریلی میں ن لیگی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں لفظی تصادم ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔ ن لیگی ریلی پر فائرنگ سے سعد رفیق کا بھتیجا زخمی ہوگیا۔ضمنی…

کراچی اسٹرٹیجک ڈیویلپمنٹ پروگرام بلڈنگ اتھارٹی سے منسلک کرکے نوٹیفکیشن جاری

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو) سندھ حکومت نے 2005 سے زیر التوا کراچی اسٹرٹیجک ڈیویلپمنٹ پلان 2020 پر عملدرآمد سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،تاہم پلان کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی آرڈیننس 1979 کی دفعہ 7 بی…

اختر گنجیرکی گرفتاری کے بعددرجنوں افسران۔اہلکار دفاتر چھوڑ کر غائب

اسلام آباد(اویس احمد)پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے سابق ڈی جی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کی گرفتاری کے بعد پی ایس بی کے ایک ڈپٹی ڈی جی سمیت درجنوں افسران و اہلکار گرفتاری کے خوف سے دفاتر چھوڑ کر…

1200ٹن اسکریپ اونے پونے بیچنے کی تیاری

کراچی(رپورٹ: سید نبیل اختر)پورٹ قاسم اتھارٹی کا 1200ٹن اسکریپ اونے پونے بیچنے کی تیاری کر لی گئی ،جس میں لاکھوں روپے کےقابل مرمت پرزےبھی شامل ہیں۔2016میں سوا 100ٹن اسکریپ کی غیر قانونی فروخت کے بعد…

گھریلو ملازم نے ماں بیٹی سے شاد ی رچالی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )گھریلو ملازم نے ماں بیٹی سے شاد ی رچالی ،شیربانونامی خاتون انصاف لینے سپریم کورٹ پہنچ گئی جبکہ سپریم کورٹ میں ماں بیٹی سے شادی کرنے کے مقدمے میں جسٹس گلزار احمدنے ریمارکس دیے…

بلوچستان کے3حلقوں میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد/کوئٹہ(نمائندگان امت )الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے3حلقوں این اے 258،پی بی 5اور پی بی 21 میں اسرار ترین ، مسعود لونی اور زمرک خان اچکزئی کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا…

بجلی کے بڑے بریک ڈائون سے زندگی کا پہیہ جام

کراچی ( رپورٹ : اسامہ عادل ) ایک ہفتے کے دوران بجلی کے تیسرے بڑے بریک ڈاؤن سے زندگی کا پہیہ جام ہو گیا۔جمعرات کے روز علی الصبح شہر کے 60 فیصد سے زائد علاقے کی بجلی اچانک منقطع ہوگئی اور کئی گھنٹے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More