حنیف عباسی اٹک سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

راولپنڈی(رپورٹ۔فیض احمد) ایفی ڈرین کیس میں سزا کاٹنے والے مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کو اٹک جیل کے بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔حنیف عباسی کو رات کی تاریکی میں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا…

ارشد پپو کی گرفتاری کے بعد گینگ کی قیادت سنبھالی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا گینگ وار کا مطلوب ترین کردار غفار ذکری پچھلی دہائی کے آغاز میں جرم کی دنیا میں نمودار ہوا۔اس کا بھائی فتح ذکری رینجرز کے ہاتھوں مارا جاچکا تھا۔ابتدا…

سرغنہ کو 6 گولیاں لگیں پوسٹمارٹم رپورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق دہشت گرد غفار ذکری کو 6 گولیاں لگیں۔غفار ذکری کو بازو، سینے، پیٹ اور ٹانگ پر گولیاں لگیں۔تمام گولیاں بڑے ہتھیار کی ہیں۔ایم ایل رپورٹ میں مزید بتایا کہ غفار…

وقار نے تیسر ٹاؤن میں مکان کرائے پر لیا تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار نے کچھ روز قبل تیسر ٹاؤن میں ایک کمرے کا مکان کرائے پر حاصل کیا تھا اور دعا کو موبائل فون ، سم لے کر دی تھی ۔ دعا اپنے گھر والوں سے موبائل فون چھپا…

آئی جی کا 5 لاکھ انعام کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے ایس ایس پی سٹی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے اور پولیس پارٹی کو 5 لاکھ روپے نقد انعام و تعریفی اسناد دینے کا بھی اعلان کیا…

پشاور میں اہلسنت والجماعت کے رہنما محافظ سمیت قتل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں اہلسنت والجماعت رہنما مولانا اسماعیل درویش اپنے محافظ سمیت قتل کردیئے گئے۔پولیس کے مطابق مولانا اسماعیل درویش کی گاڑی کو پشاورکے علاقہ پھندو میں نامعلوم موٹرسائیکل…

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ملاقات-ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دوران ملاقات مسلح افواج کے پیشہ…

نیب دباؤ نے زرداری کواپوزیشن اتحاد پر مجبور کیا

اسلام آباد(رپورٹ :وجیہہ احمد صدیقی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات 14اکتوبر کو ہورہے ہیں ۔ان میں قومی کی 11 اور صوبائی کی 26خالی نشستوں پر الیکشن ہوں گے ۔ان انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More