نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں50فیصد اضافہ

اسلام آ باد ( نمائندہ امت) سکیورٹیز اینڈ ایکسینچ کمیشن آف پاکستان نے ستمبر میں ایک ہزارستر نئی کمپنیاں رجسٹرکیں ان میں سے چوہتر فیصد کمپنیاں چار گھنٹوں کے اندر اندر رجسٹر کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال…

انور مجید کا فرنٹ مین شبیر ابتدائی تفتیش کے بعدرہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کے فرنٹ مین شبیر کو ابتدائی تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا تاہم شبیر کو منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی ارکان نے پابند کیا ہے کہ…

حیدرآباد میں پی ٹی آئی رہنماکی پولیس سے بدتمیزی کی ویڈیووائرل

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدرعلی ہنگورو کی تھانہ مکی شاہ میں پولیس افسر اور اہلکاروں سے تلخ کلامی و بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نجی نیوز چینل کے مطابق تحریک انصاف…

احتساب عدالت کے ججز سے ڈی جی نیب کی ملاقات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان منگی نے احتساب عدالت کے 2 ججز سے ملاقات کی ہے۔ڈی جی نیب کی جج ارشدملک اور محمد بشیر سے ملاقات جوڈیشنل کمپلکس میں ان کے چیمبر میں ہوئی۔نجی ٹی وی…

ایپکا کی احتجاجی مہم غیر قانونی عمل ہے ترجمان سندھ مدرسہ یونیورسٹی

کراچی( بزنس رپورٹر) سندھ مدرسۃ الا سلام یونیورسٹی نے کہا ہے کہ ایپکا کراچی کی طرف سے سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے خلاف چلائی جانے والی مہم غیر قانونی عمل ہے، کیونکہ ایپکا کا سندھ مدرسہ یونیورسٹی سے…

ضلع غربی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن-70غیر قانونی بچت بازار ختم کردیئے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع غربی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 70سے زائد چھوٹے بڑے غیر قانونی بچت بازار ختم کرکے ان کے لائسنس منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر ضلع…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ بزدلانہ اقدام ہے- یوتھ فورس

کراچی(پ ر) اہلحدیث یوتھ فورس سندھ کے صدر خالد محمودادریس، ابو بکرارشد وزیرآبادی، نعمان اصغر، عبدالرحمن، اسامہ نے کا بینہ کے اجلاس میں کہا ہم پر کسی بھی وجہ سے جنگ مسلط کی گئی تو پاکستان کا بچہ بچہ…

ضلع کونسل اجلاس میں کالا باغ ڈیم کیخلاف ترقیاتی اسکیموں سے متعلق قرارد پیش

کراچی (بزنس رپورٹر) ضلع کونسل کراچی کا عام اجلاس چیئرمین سلمان عبداللہ مراد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کالاباغ ڈیم اور بنگالیوں وافغانیوں کو پاکستانی شناخت دینے کے خلاف طیبی سہولیات میں جدت،…

انسداد تجاوزات کے آپریشن میں 3فلیٹس سمیت غیر قانونی تعمیرات مہندم و سربہمر

کراچی (بزنس رپورٹر) بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل افتخار علی قائمخانی کی ہدایت پر انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران جمشید ٹائون میں 3غیر قانونی تعمیرات سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں دیگر غیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More