اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ہے- نصرت عباس

کراچی(بزنس رپورٹر) خیر العمل ورکنگ کمیٹی کی جانب سے منعقدہ عشرہ ثانی کے سلسلے کی آخری مجلس میں معروف اسکالر نصرت عباس بخاری نے کہا کہ دشمن قوتیں مسلمانوں میں تفرقہ ڈال کر اختلافات بڑھانا چاہتی ہیں۔…

مسلمانوں کے پاس اتحاد امت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں- مولانا شبیر عثمانی

کراچی (پ ر )چیئرمین جامعہ تعلیم القرآن سے وابستہ مولانا شبیر عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے پاس اتحاد امت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں اتحاد نہ ہونے سے ہم آج ٹکڑوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ علما کرام کی ذمہ…

شاہ محمد قریشی نے امریکہ میں کھل کر پاکستانی مؤقف پیش کیا- منیر عباسی

کراچی (پ ر) ہزارہ قومی اتحاد کے چیف آرگنائزر منیر عباسی ایڈووکیٹ، صادق تنولی، صدیق خان، جاوید تنولی،کیپٹن یونس اور خالد اعوان نے کہا ہے کہ وزیر خارج شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں کھل کر پاکستانی موقف…

سینیٹر سراج الحق سندھ کے 3روز دورے پر پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سندھ کے 3 روزہ دورے پر پہنچ گئے، وہ آج5اکتوبر کو مدرسہ تفہیم القرآن سکھر ہفتہ کو منصورہ ہالا میں اور اتوار7 اکتوبر کو ادارہ نور حق کراچی میں اجتماع…

اسپرے کا ٹھیکہ 80پیسے سے 80روپے کردیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نارروال اسپورٹس سٹی منصوبے میں کیڑے مکوڑوں کے خاتمے کے لیے اسپرے کا ٹھیکہ جاری ہونے کے بعد اس کی مالیت 100گنا بڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹھیکے میں بے تحاشا اضافے سے قومی…

ناقص حکمت عملی کے سبب منصوبہ خزانے پر بوجھ بن گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ناقص منصوبہ بندی کے باعث نارروال اسپورٹس سٹی منصوبے کا تخمینہ لاگت2 ارب روپے سے بڑھ کرساڑھے 4 ارب روپے کو پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2009 میں شروع کیے گئے نارووال اسپورٹس…

کراچی پر بڑے سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پر بڑے سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خلیج بنگال اور بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شہر قائد کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ڈی جی محکمہ…

روسی صدر پیوٹن بھارت پہنچ گئے متعدد معاہدوں کاامکان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کے امکان ہیں۔روس کے صدر ولاد یمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے تو…

پولیس کو دیکھ کر منشابم کا بیٹا گاڑی چھوڑ کر فرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس قبضہ مافیا منشابم اوراس کے بیٹوں کوگرفتار نہ کرسکی۔ایس پی صدر معاذ ظفر کا کہنا ہے کہ رائیونڈکی حدودمیں پولیس نے ناکہ پرمشکوک گاڑی کو روکا تھامگر ان کابیٹافیصل منشا گاڑی…

کرپٹ سابق ڈی جی کی گرفتاری پر ملازمین کا سجدہ شکر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی کی کرپشن الزامات پر گرفتاری پر پی ایس بی ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ملازمین نے سجدہ شکر ادا کیا اور ایک دوسرے کو مبارکباد بھی دی۔…

پشاور نیورسٹی میدان جنگ بن گئی-6طلبہ زخمی-27گرفتار

پشاور ( نمائندہ امت ) پشاور یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والےطلباء پر پولیس نے دھاوا بول دیا،لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ سے 6طلباء زخمی ہوگئے جبکہ27طلباء کو گرفتار…

نورالحق قادری سے سعودی سفیر کی ملاقات- دوسری بار عمرہ پر 2000ریال شرط ختم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (امت نیوز) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے جمعرات کے روز ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More