اختر گنجیرا کے خلاف کرپشن- فراڈ کا مقدمہ درج- مزید گرفتاریوں کا امکان
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) نے سابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا سمیت پی ایس بی کے 4افسران اور اسپورٹس سٹی کے ایک ٹھیکے دار کے خلاف کرپشن، فراڈ،…