ایران نے سی پیک کی حمایت کا اعلان کردیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے سی پیک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے سی پیک خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھولنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔کوئٹہ میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

نا اہلی کے باوجود جہانگیر ترین کی حکومتی اجلاسوں میں شرکت چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کا حکومتی اجلاسوں میں شرکت کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ نے جہانگیر ترین کے نااہل ہونے کے باوجود حکومتی…

اہلخانہ کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثاقب کے اہلخانہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور ثاقب کیخلاف درج جھوٹی ایف آئی آر کو ختم کیا جائے۔ اہلخانہ کا کہنا تھا کہ ہمارا بیٹا کافی عرصے سے…

سٹی کورٹ پولیس نے مزدور پر جھوٹا مقدمہ بنا دیا

کراچی (رپورٹ : سید علی حسن) سٹی کورٹ پولیس نے غریب مزدور کے خلاف گٹکا سپلائی کا جھوٹا مقدمہ بنا دیا ، پولیس نے غفلت برتتے ہوئے لاک اپ میں ہونے والے واقعے کی ایف آئی آر میں گرفتاری سٹی کورٹ کے گیٹ…

پی ٹی آئی نےغیر قانونی کنکشن بیچنا شروع کردیئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) تحریک انصاف کے ذمہ داران نے واٹر بورڈ افسران کی ملی بھگت سے کورنگی میں پانی کے غیر قانونی کنکشن بیچناشروع کر دیئے، کنکشن رکن قومی اسمبلی کے نام پر فروخت کئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات…

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے1فلسطینی شہید-24زخمی

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ کی پٹی پر صیہونی افواج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 24زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک…

نان فائلرز کے گھر – گاڑی خریدنے پر پابندی بحال

اسلام آباد(نمائندہ امت؍مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی نے بدھ کو اپوزیشن کی 4ترامیم کو مسترد کرکے ترمیمی بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے نان فائلرز پر گھر اور گاڑی خریدنے پر پابندی بحال…

مدارس نصاب اور مسائل حل کرنے کیلئے وزراء کمیٹی قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے مدارس کے نصاب پر اورمسائل حل کرنے کے لیے 2وفاقی وزراکی کمیٹی قائم کردی ہے،جبکہ علماکے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مدارس کی خدمات نظر انداز کرنا اور انہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More