ایون فیلڈریفرنس میں سزائیں زیادہ دیر برقرارنہیں رہ سکتیں-تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزاؤں کے خلاف اپیل پر تفصیلی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بادی النظر میں ملزمان کو دی گئی…

سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن کے سربراہ عہدے سے برطرف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے سربراہ شوکت حسین عباسی کو عہدے سے برطرف کردیاگیا۔شوکت عباسی سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے قریبی…

چین نے لارڈ نذیر کے خط کا جواب دے دیا

لندن(امت نیوز)چینی حکومت نے پاکستانیوں زیرحراست بیویوں کو حراست میں رکھنے کے حوالے سے الزامات پر لارڈنذیراحمد کو خط کاجواب دے دیاہے۔لندن میں تعینات چینی سفیرکا کہنا ہے کہ چین میں قانون کی عمل داری ہے…

عالمی عدالت کا فیصلہ غیر موثر کرنے کیلئے امریکہ نے ایران سے معاہدہ ختم کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے اقوام متحدہ کی عدالت انصاف کی جانب سے تہران پر عائد کی جانے والی کچھ پابندیاں اٹھانے کے حکم کے بعد ایران کے ساتھ کئی عشرے قبل طے پانے والا معاہدہ ختم کر دیا ۔امریکہ…

2بھائیوں کی فیملی 40 گز کے مکان میں رہائش پذیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فالودہ فروش2بچوں کے ساتھ40گز کے مکان میں رہتے ہیں۔قادر کے چھوٹے بھائی منانے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ گھر کی نچلی منزل پر والدہ اور بھائی جبکہ بالائی منزل پر وہ خود اپنے بچوں کے ساتھ…

العزیزیہ ریفرنس سماعت میں بد مزگی

اسلام آباد(آن لائن)العزیزیہ ریفرنس سماعت میں اس وقت بد مزگی پیدا ہوگئی جب نیب پراسیکیوٹر اکرم قریشی نے نواز شریف کی خاتون وکیل عائشہ حامد کو ”بچی “ کہہ دیا اس پر خاتون وکیل غصے میں آگئیں اور کہا کہ آپ…

ڈائریکٹر سیکنڈری کا دورہ اپوا گرلز اسکول-5اساتذہ غیر حاضر پائے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری اسکولز کراچی حامد کریم نے شہر بھر کے سرکاری اسکولوں کی تعلیمی کارکردگی کو جانچنے اور اساتذہ و ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی دوروں کا…

عالمی یوم اساتذہ پر الخدمت کے تحت تقریبات

کراچی(پ ر)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے لیاری اور لانڈھی میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جن میں رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید اور قانون دان بے نظیر اعوان مہمان خصوصی…

تیز رفتار گاڑی-ٹرین کی زد میں آکر 2افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قیوم آباد چورنگی پر تیز رفتار گاڑی اور محمود آباد میں ٹرین کی زد میں آکر 2افراد جاں بحق ہو گئے، لیاری میں کرنٹ لگنے سے بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق قیوم آباد چورنگی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More