سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں جبری برطرفیوں کیخلاف ایپکا کا مظاہرہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی شیخ کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے بدھ کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی ملازمین نے پلے کارڈ بھی اٹھا…