کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی-عمران

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس چیمبر میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور…

پریس کلب پر مزدوروں کے دھرنے میں 3 افراد بے ہوش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)8 ماہ سےتنخواہوں کی عدم ادائیگی اور غیر قانونی بے دخلی کیخلاف پورٹ قاسم کے ڈاک ورکرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی دھرنا 10 ویں روز بھی جاری رہا،24 گھنٹے جاری دھرنے میں سیکڑوں مزدور…

وزیر خارجہ تھر سے الیکشن ہارنے کے بعد علاقے میں نظر نہیں آئے-مشیر اطلاعات

کراچی( اسٹاف رپورٹر)صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تھر سے الیکشن میں شکست کے بعد کبھی تھر میں نظر نہیں آئے۔ پی ٹی آئی حکومت تھر کے با شندوں کو گندم…

پروین رحمن قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)سماجی رہنما پروین رحمن قتل کیس میں ٹرائل کے احکامات کے باوجود پیش رفت نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ دیا ہے۔جسٹس عظمت سعید کی…

رجسٹرارجامعہ کراچی کےجعلی دستخط معاملےکی ایف آئی اے تحقیقات کامطالبہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جامعہ کراچی کی ایمپلائزویلفیئر ایسو سی ایشن نے جامعہ کے رجسٹرار کے جعلی دستخط کے معاملے کی ایف آئی اے سے تحقیقات کرانے اور فوری طور پر جزو وقتی رجسٹرار کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا…

حکومت چندےملک جادوسے نہیں چلتا-بلاول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ معیشت چندے، سیاست گالی اور ملک جادو سے نہیں چلتے۔قومی اسمبلی میں فنانس ترمیمی بل پر بحث…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More