سینیٹراسلام شیخ کا بیٹا پولیس اہلکارپرتشددکےالزام میں گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) درخشاں پولیس نے ڈیفنس کے علاقے میں سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار پر تشدد میں ملوث تیسرے ملزم صنعان شیخ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سینیٹر…

ایک اور بھارتی آئی ایم ایف کے اہم عہدے پر فائز

نیویارک (امت نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)میں ایک اور بھارتی نے جگہ بنالی ہے اور اہم عہدے پر فائز ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گیتاگوپی ناتھ نامی 46سالہ بھارتی خاتون کو بین الاقوامی…

اسمگلنگ میں ملوث2کسٹم افسران سمیت 8کیخلاف مقدمہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹم کلکٹوریٹ اپریزمنٹ ویسٹ میں اسمگلنگ میں ملوث 2کسٹم افسران سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ کسٹم افسرا ن اپریزنگ آفیسر شاہد مراد اور اپریزنگ آفیسر نجیب عابد نے…

مشرف کے پاس واپسی کے سواچارہ نہیں-سینئر وکلا

اسلام آباد(اخترصدیقی) وکلانے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے سابق صدرپرویزمشرف کی جانب سے بار بار سیکیورٹی اور میڈیکل معاملات پرخدشات اورتحفظات دورکردیے ہیں ا ور اب ان کے لیے واپسی کے سواکوئی اور چارہ نہیں،اب…

مشرف 11اکتوبرکوچیک اپ کے بعد واپسی کاٹکٹ کنفرم کرائیں گے-وکیل اخترشاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق صدرپرویزمشرف کے وکیل اخترشاہ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ انھو ں نے اپنے موکل کوعدالتی احکامات پہنچادیئے ہیں اور انھوں نے عدالت میں پیش ہونے کی سوفیصدیقین دہانی بھی کرادی ہے۔…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 3روزہ دورے پراردن پہنچ گئے،جہاں انہوں نے شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین سے ملاقات کی جبکہ مسلح افواج کی مشترکہ مشقیں،دفاعی تعلقات میں تعاون…

ڈاکٹر عاصم کوباہر جانے کی اجازت۔اومنی گروپ اکائونٹس پرفیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں پی پی رہنما ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے ۔منگل کو سماعت پر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More