وزیر اعظم کا تھر کی صورتحال پر اظہار تشویش- رہنماؤں کو دورے کی ہدایت

اسلام آباد(امت نیوز؍ خبرنگارخصوصی)وزیر اعظم عمران خان نے تھر کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد علاقے کا دورہ کر کے صحت عامہ کے مسائل پر عوام کو ریلیف مہیا…

پشاور میں دھماکے سے ایک شخص زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد ٹول پلازے کے قریب دھماکا سے ایک شخص زخمی ہو گیا، دھماکے سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔پشاور میں حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب سڑک پر نصب بارودی مواد دھماکے…

ماڈل ٹائون کیس میں مشتاق سکھیراکے وارنٹ جاری

لاہور(امت نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ خصوصی عدالت کے جج اعجاز حسن اعوان نے سانحہ…

مرکزی جمعیت اہلحدیث کا’ ’ برکات قرآن و سنت آگہی مہم “چلانے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہل حدیث سندھ کی کابینہ اور مجلس شوریٰ کے مشترکہ اجلاس میں ”برکات قرآن و سنت آگاہی مہم “ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئندہ 6ماہ تک سندھ بھر جلسے منعقد ، لٹریچر تقسیم اور…

اقدام قتل اور بارود رکھنے پر مجرم کو 24برس قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اقدام قتل ، غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے سے متعلق کیس میں جرم ثابت پر مجرم محمد سلطان عرف موسی کو 24سال قید کی سزا کا حکم دے دیا ،…

جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان7 اکتوبر کو ہوگا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان اتوار 7 اکتوبر کو صبح 10 بجے ادارہ نور حق میں ہوگا، جس سے امیر سینیٹر سراج الحق خطاب کریں گے۔ اجتماع میں خواتین ارکان بھی شریک ہوں گی۔ ارکان کی رجسٹریشن…

ٹیلی نار کے وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات

کراچی (بزنس رپورٹر) ٹیلی نار پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان وہاب خان نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات کی اور پاکستانی معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ٹیلی نار اور حکومت پاکستان کے…

کلاکوٹ میں اغوا کار سمجھ کر ماں بیٹی پر تشدد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلاکوٹ کے علاقے لیاری صائمہ پلازہ کے قریب علاقہ مکینوں نے مشکوک جان کر مبینہ اغواءکار ماں بیٹی کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو…

تاجر کی گرفتاری کیخلاف تین تلوار پر دھرنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کہکشاں آرکیڈ کلفٹن کے تاجر زاہد کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف تاجروں نے تین تلوار پر دھرنا دیکر دونوں اطراف کی سڑک کو بند کردیا۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ جھوٹی ایف آئی آر ختم اور تاجر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More