ٹرمپ سے سوال پوچھنے پر 2خواتین صحافیوں کی تضحیک

واشنگٹن (امت نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے نامزد جج بریٹ کیویناگ سے متعلق سوال پوچھنے پر دو خواتین صحافیوں کو پریس کانفرنس کے دوران ہی تضحیک کا نشانہ بنادیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے…

رشتے سے انکار پر لڑکی قتل-ماں زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن میں رشتے سے انکار پر فائرنگ کرکے لڑکی قتل اور ماں کو زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن سو فٹ روڈ یوسف گوٹھ میں 2 افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے…

24گھنٹے کام کریں-عمران خان کی شیخ رشید کو ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو دن رات 24 گھنٹے کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کی ملاقات ہوئی، جس میں…

سندھ ہونیورسٹی میں بدعنوانیوں کی تحقیقات دبادی گئیں

کراچی(رپورٹ: راؤ افنان)سندھ یونیورسٹی میں انتظامی،مالی بدعنوانیوں ،گاڑیوں کی خریداری اور فنڈز کے غلط استعمال سےمتعلق صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تحقیقات دبا دی گئی،یونیورسٹی انتظامیہ نے کمیٹی کو…

لڑکی کی افغانستان سمگلنگ ناکام-ملزم گرفتار

خیبر(نمائندہ امت) پاک افغان طورخم بارڈر پر انسانی سمگلنگ میں ملوث افغان باشندہ گرفتارِ کر لیا گیا افغانی باشندہ پشاور کی رہنے والی لڑکی کو افغانستان لے جارہا تھا کہ بارڈر پر پکڑا گیا اس حوالے سے…

مقابلوں میں ڈاکو ہلاک زخمیوں سمیت7پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور 4 زخمیوں سمیت 7 ڈکیت پکڑے گئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔گارڈن شو مارکیٹ میں تالا توڑ گروہ کا کارندہ عوام نے پکڑ کر تشدد کے بعد…

پولیس سرپرستی میں گٹکے کے 50کارخانے چلنے لگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر میں ایک بار پھر پولیس کی سرپرستی میں 50 سے زائد گٹکے کے کارخانے چلنے لگے ۔ذرائع کے مطابق مذکورہ کارخانے ضلع وسطی ،کورنگی اور ملیر کے مضافاتی علاقوں میں قائم ہیں جہاں 100 سے…

ایران میںشراب نوشی سے42ہلاک-16بینائی کھو بیٹھے

تہران(امت نیوز) ایران میں زہریلی شراب پینے سے کم سے کم 42 افراد ہلاک جبکہ 16 افراد بینائی سے محروم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایران حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More