قبضوں اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم سمیت 17 پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زمینوں پر قبضوں اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 16ملزمان…

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ میں مرکزی کردار احسن جمیل گجر نے عدالت سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی پی او پاکپتن تبادلہ ازخود نوٹس کیس میں واقعہ کے مرکزی کردار احسن جمیل گجر نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کے مرکزی…

لیاقت آباد میں2بلڈرز کو غیر قانونی تعمیرات کی چھوٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد نمبر 5 میں 2 بلڈروں کی جانب سے کھلے عام غیر قانونی تعمیرات کرائی جارہی ہیں۔ ایک بلڈر محکمہ پولیس کا افسر ہے جس کی غیر قانونی تعمیرات کیخلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی…

لاہور ہائی کورٹ میں 7 ایڈیشنل ججز کے تقررکی سفارش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے منگل کوہونے والے اجلاس میں کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں 7 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی سفارش کر دی ہے ۔ جن ناموں کی سفارش کی گئی ان…

5 امریکی شہروں میں فائیو جی ہوم انٹرنیٹ سروس متعارف

واشنگٹن(امت نیوز)امریکہ میں ویریزون نامی کمپنی نے 4 شہروں ہوسٹن، انڈیانا پولس، لاس اینجلس اور سکرامنٹو کے رہائشیوں کے لیے فائیو جی سروس کی فراہمی کا آغاز کردیا۔ فائیو جی نیٹ ورک کو گھروں پر انٹرنیٹ کی…

ابوظہبی میں آتشزدگی سے خاندان کے 8 افراد جاں بحق

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کے علاقے بنی یاس میں گھر میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں چھ بچے اور دو…

عالیہ رشیدکو وزارت کھیل میں تعینات کرنے کی ہدایات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورومیں سپورٹس ونگ نہ ہونے کے باوجودبھرتی کی جانے والی اور بعدازاں عدالتی احکامات پر فارغ کیے جانے والی خاتون کھلاڑی عالیہ رشیدکووزارت کھیل میں کسی جگہ تعینات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More