مختلف علاقوں میں خونی گاڑیوں نے 4افراد کی جان لے لی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں خونی گاڑیوں نے 4 افراد کی جان لے لی ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نمبر 2 انڈر بائی پاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 22 سالہ جیکب ہلاک ہوگیا جس کی لاش ورثا بغیر کسی…