ؐؐخوراک کی قلت پر پالو میں لوٹ مار شروع

جکارتہ(امت نیوز /خبر ایجنسیاں )انڈونیشیامیں زلزلے اورسونامی سے ہونے والی تباہی کے بعد جرائم پیشہ افراد نے موقع کا فائدہ اٹھا کر لوٹ مار شروع کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پالو شہر میں ٹوٹے…

مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ملازمین مستقل نہ کئے جا سکے

کراچی (رپورٹ : عظمت علی رحمانی ) مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ملازمین سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود مستقل نہ کئے جا سکے جس سے ملازمین میں عدم تحفظ پایا جارہا ہے ۔جبکہ وزارت مذہبی امور کے افسران بورڈکے…

پاک افغان علما کانفرنس طالبان نے مسترد کردی

کابل/ واشنگٹن (امت نیوز/ ایجنسیاں) طالبان نے پاک افغان علما کانفرنس مسترد کردی اور دونوں ممالک کے حقیقی علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میں شرکت سے گریز کریں، کیونکہ اس کا بنیادی مقصد افغانستان میں…

بھارت کو صبر کا امتحان نہ لینے کا پاکستانی انتباہ

نیویارک (امت نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیر پر صبر کا امتحان نہ لے۔سانحہ اے پی ایس اور سانحہ مستونگ کے ذمہ داروں کو…

قتل پر سابق جج سمیت 2 مجرموں کو سزائے موت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے بیٹے کے قتل سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرموں سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکندر لاشاری اور اس کے ساتھی عرفان بنگالی کو…

وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 1 کھرب 25 ارب کمی

اسلام آباد(اویس احمد) وفاقی حکومت نے مالی سال 2018-19 کے لیے نظر ثانی شدہ وفاقی ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی) جاری کر دیا ہے، جس کا حجم تقریباً ساڑھے 15 فیصدسے زائد کمی کے ساتھ 8 کھرب روپے سے کم کر کے 6…

بچے کی ہلاکت پر ڈاکٹر ملازم سمیت گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لائنز ایریا کے نجی اسپتال میں بچے کی ہلاکت پر بریگیڈ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ڈاکٹرکو ملازم سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ ا و رہفتے کی درمیانی شب نجی اسپتال میں…

ڈالر مزید80پیسہ مہنگا قیمت127ہو گئی

کراچی (امت نیوز/خبر ایجنسیاں)روپے کے مقابلے میں ہفتہ کو ڈالر کی قدر مزید80پیسے بڑھ گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 127 روپے ، جبکہ قیمت خرید 126 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More