پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا-اسدعمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ برقرار رہیں گی۔بنی گالہ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ اکتوبر کے…

ماڈل ٹائون کیس میں شہباز دورکی پراسیکیوشن ٹیم تبدیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انسداددہشت گردی عدالت میں شہبازشریف دور کی استغاثہ کی ٹیم کوتبدیل کردیا ہے۔پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں…

نئی زری پالیسی کے تحت شرح سود میں1فیصداضافہ

کراچی(امت نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود 8.50 فیصد کردیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری پالیسی کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس…

قندیل بلوچ کے والدین نے قاتل بیٹے کو معاف کردیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کے قاتل بیٹے کو معاف کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث مرکزی…

اللہ سب دیکھ رہا ہے،ضرور انصاف کرے گا-نوازشریف

مری(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ( ن)کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ اﷲ سب کچھ دیکھ رہا ہے، مجھے امید ہے رب العزت ہمارے ساتھ انصاف ضرور کرینگے مری میں تعزیت کیلئے آنے والے لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز…

پاکستان زندہ باد کے نعرے والے سیب پہنچنے پر بھارت میں افراتفری

امرتسر( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کبوتر کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے والے سیبوں نے بھارت میں افراتفری پھیلادی۔ بھارتی پنجاب میں ریڑھی پر موجود سیبوں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے اور ہندوستان مردہ باد…

اسکولز فیسوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے والدین سراپا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نجی اسکولوں میں طے شدہ فیسوں کی پابندی کے حوالے سے والدین نے یونیورسٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ والدین کا کہنا تھا کہ معزز عدالت اسکولوں کو پابند کرے کہ وہ طے شدہ فیسیں ہی وصول…

ایک ساتھ 3طلاقوں کے معاملے پروسیع مشاوت کا فیصلہ

اسلام آباد(امت نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک ساتھ 3 طلاقیں دینے کی سزا پر اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ کرلیا۔ علماء سے تجاویز لینے کے ساتھ سیمینارز کا بھی انعقاد کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More