سچل میںمحکمہ تعلیم کی گاڑی سے قیمتی سامان چوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل میں نامعلوم ملزمان محکمہ تعلیم کے پی آر او سعید میمن کی سرکاری گاڑی کا شیشہ توڑ کر ملزمان قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے ، جس کے خلاف پولیس کو دی گئی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ…

چیف جسٹس کیا سیاست کرنا چاہتے ہیں؟خورشیدشاہ

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید نےکہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں۔سکھرمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں…

مقبوضہ بیت المقدس سفارتخانہ پرفلسطین کا امریکہ کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ

مقبوضہ بیت المقدس(خبر ایجنسیاں) فلسطین نے امریکی کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کے معاملے کو عالمی عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے امریکی اقدام کو غیرقانونی اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی…

39حلقوں میں 1کروڑ 2لاکھ شہری ووٹ کاسٹ کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب والے39 حلقوں کے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق انتالیس حلقوں کے 1 کروڑ2 لاکھ 18ہزار 815ووٹر حق رائے استعمال کریں گے۔الیکشن کمیشن کے…

نیب کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام باد(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے قومی احتساب بیورو (نیب)کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ نیب کا قانون اٹھارہویں…

پروفیسرندیم قمر نے ادارہ امراض قلب کامعیار کابنایا-الزامات من گھڑت ہیں-ترجمان

کراچی(پ ر) قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی ) کے ترجمان نے پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی سیما ضیا کے اسمبلی میں ادارے اور ادارے کے سربراہ پروفیسر ندیم قمر کے اوپر لگائے گئے تمام الزامات…

لیاری سے لاپتہ ہونیوالے 2بچے خود ہی گھر لوٹ آئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری سے ہفتے کی صبح لاپتہ ہونے والے 2بچے شام کو خود گھر واپس آگئے ۔اہل خانہ نے پولیس کارروائی سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق بغدادی کے علاقے لیاری کے رہائشی 2افراد نے ہفتے کی صبح…

150شاہین عرب امارات بھیجنے کی اجازت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شکار پر پابندی کے باوجود حکومت نے متحدہ عرب امارات کو 150 شاہین بھیجنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے 150 شاہین متحدہ عرب امارات بھیجنے کا باضابطہ طور پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More