صنعتی فضلے-ماحولیاتی آلودگی کے باعث پرندے بھارت جانے لگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے حکام نے کہا ہے کہ غیر ملکی پرندوں کے جھیلوں اور تالابوں پر عارضی مسکنوں کو صنعتی فضلے،شوگر ملوں اور فیکٹریوں سے نکلنے والے زہریلے دھویں نے زہریلا بنادیا ہے…