نوابشاہ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ملزم زخمی

نوابشاہ (رپورٹ: اسلم اعظمی) نوابشاہ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ملزم زخمی ہو گیا ،جسے رینجرز اور پولیس نے گرفتار کر کے اسپتال منتقل کر دیا۔ ملزم کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق…

کری روڈ ویئر ہاوس سے مزید 12 لگژری گاڑیاں برآمد

اسلام آباد (نمائندہ امت۔امت نیوز) اسلام آباد کے ایک ویئرہائوس کے اندراورباہرسے مزید12لگژری گاڑیاں برآمدکرلی گئیں،جبکہ قطری شہزادوں کے نام پر 330گاڑیاں منگواکر4ارب روپے ڈیوٹی بچائے جانے کا انکشاف…

3 بچوں کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں 3بچوں کے اغوا کے معاملات ڈرامہ نکلے۔ نیپئر کے علاقے میں ماں نے 8 ماہ کی بیٹی آشنا کے حوالے کی اور اغوا کا ڈرامہ رچایا،ملزم کوگرفتارکرلیا گیا،سرجانی ٹاؤن سے بچہ اغواہونے…

20 ہزار مزدور بیروزگار ہونے کے خدشات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بجلی نگر کے کارخانوں کی بندش سے20ہزار مزدوروں کے بے روزگار ہونے کے خدشات ہیں ۔کئی کارخانے بند ہونے پر مزدور دیگر شعبوں میں ملازمتیں ڈھونڈنے لگے ہیں ۔بجلی نگر کے کارخانوں میں کام…

ڈار کی جائیدادوں کی تفصیلات عدالت میں پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالت کی ہدایت پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قرق کی گئی جائیداد کی تفصیلات پیش کردیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کی پاکستان میں…

پونے 4کروڑغیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے ایئرپورٹ سے پونے 4کروڑمالیت کی غیر ملکی کرنسی اور ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنادی گئیں۔کسٹم حکام نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو ملزمان کو…

سانحہ 12مئی کی تحقیقات کیلئےجے آئی ٹی تشکیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ ہونگے جبکہ اسپیشل…

50 لاکھ گھرتعمیرکرنےکیلئےپاک فوج کا تعاون پیش

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی)وزیراعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر پاک فوج نےحکومت کو تعاون کی پیشکش کر دی۔منصوبےکا آغاز آئندہ ماہ سے ہو گا۔اس حوالے سے گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی…

فوادچوہدری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد (خبرایجنسیاں ؍مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے قومی اسمبلی میں ریمارکس کی بازگشت سینیٹ میں بھی سنائی دی اور اپوزیشن نے وفاقی وزیر پرایک ماہ کیلئے ایوان میں داخلے پر پابندی کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More