سی بی سی میں ٹیکس دہندگان کو بل ارسال

کراچی (بزنس رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن نے ٹیکس دہندگان کو سالانہ واجبات کے بل ارسال کردیئے ہیں۔ سی بی سی کے مطابق جن صارفین کو کسی وجہ سے گھروں کے پتے پر سالانہ بل موصول نہیں ہوسکے۔ وہ سی بی سی کے…

فیملی فیسٹیول 14 اکتوبر کو ہوگا

کراچی (پ ر) آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر مدثر حسین نے اعلان کیا ہے کہ فیملی فیسٹیول14 اکتوبر کو راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گلبرگ میں ہوگا۔ جس میں مختلف فیمیلز اور ڈاکٹر کی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ فیسٹیول میں…

اطالوی صحافیوں کے وفد کا جامعہ کراچی کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اطالوی صحافیوں کے وفد نے گذشتہ روز جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور پاکستان اور بالخصوص جامعہ کراچی میں ہونے والی تحقیقی اور…

جامعہ کراچی تھرڈ پوسٹر پریزنٹیشن کمپیٹیشن کی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی تھرڈ پوسٹر پریزنٹیشن کمپیٹیشن کی اختتامی تقریب آج ہوگی۔ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اے کیوخان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر عابد اظہر خطبہ…

بچوں کا اغوا- لوٹ مار تشویشناک ہے- تاجر اتحاد

کراچی (پ ر )آل تاجر اتحاد (بسم اللہ چوک) بلدیہ ٹاؤن کے صدر سلیمان خان اور یاسین خان نے شہر میں بچوں کی بڑھتی ہوئی اغوا وارداتوں اور لوٹ مار پر متعلقہ اداروں کی چشم پوشی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے…

شہر میں 10ہزار کیمروں کی تنصیب کیلئے سفارشات جلد تیار کی جائیں-آئی جی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ شہر میں 10ہزارکیمروں کی تنصیب کیلئے جلد سفارشات ترتیب دیکر سندھ حکومت کو ارسال کی جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی…

الخدمت کے مفت کیمپ سے 190افراد مستفید

کراچی(پ ر)الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال کی جانب ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ اسلامیہ پبلک اسکول نشتر آباد یوسی 20ملیر میں منعقد کیا گیا۔ماہرین امراض چشم نے طلبہ اور ان کے والدین کا معائنہ کیا اور ادویات فراہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More